ETV Bharat / state

بھونیشور اور کٹک میں اولا کو ایمرجنسی خدمات کی اجازت

اڈیشہ محکمہ ٹرانسپورٹ نے لاک ڈاون کے دوران اولا کے ایک سو کیبس کو بھوبنیشور اور کٹک میں ایمرجنسی خدمات انجام دینے کی اجازت دی ہے۔

Ola to operate in Bhubaneswar, Cuttack as healthcare transporter
بھوبنیشور اور کٹک میں اولا کو ایمرجنسی خدمات کی اجازت
author img

By

Published : Apr 13, 2020, 4:31 PM IST

ٹرانسپورٹ کمشنر کے حکمنامہ میں کہا گیا ہے کہ ’جڑواں شہروں میں اولا عوام کو ایمرجنسی خدمات فراہم کرے گا جن میں ڈاکٹرز، نرس اور پیرا میڈیکل اسٹاف بھی شامل رہیں گے۔

اڈیشہ حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤں کو روکنے کےلیے لاک ڈاون کو 30 اپریل تک بڑھا دیا گیا ہے۔

ریجنل ٹرانسپورٹ آفس بھوبنیشور۔I اس سلسلہ میں ڈرائیورس کو پاس جاری کرےگا۔

ڈرائیور کو ہر ٹرپ سے پہلے مسافر کی فوٹو اور آئی ڈی اپ لوڈ کرنا ہوگا جبکہ شناختی کارڈ نہ رکھنے والے کو سفر کی اجازت نہیں ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.