ETV Bharat / state

اڑیسہ میں گھر میں رکھے پٹاخے میں دھماکے ,دو بچوں کی موت - اڈیشہ کی خبریں۔

بھونیشور میں ایک گھر میں رکھے پٹاخے میں دھماکے ہونے سے دو بچوں کی موت ہو گئی اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔

اڑیسہ میں گھر میں رکھے پٹاخے میں دھماکے ,دو بچوں کی موت

author img

By

Published : May 6, 2020, 4:45 PM IST

یہ افسوسناک اڑیسہ کے دارالحکومت کے دارالحکومت بھونیشور کے ڈھینکنال ضلع میں تمسگا پولیس علاقے کے تحت سوگر گاؤں کے ایک گھر میں ہوا جہاں گھر میں رکھے پٹاخے میں دھماکہ ہوگیا۔

اڑیسہ میں گھر میں رکھے پٹاخے میں دھماکے ,دو بچوں کی موت
اڑیسہ میں گھر میں رکھے پٹاخے میں دھماکے ,دو بچوں کی موت

پولیس نے بتایا کہ سانگن گاؤں میں سروج ساہو کے گھر میں رکھے ہوئے پٹاخے میں اس وقت زبردست دھماکہ ہوا جب تین نابالغ بچے گھر میں کھیل رہے تھے۔ دھماکہ اتنا زبردست تھا کہ گھر کی چھت گر گئی اور تینوں بچے گھر کے اندر پھنس گئے۔

فائر بریگیڈ کو اطلاع ملنے کے بعد فائر بریگیڈ کے اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچے اور ملبے سے تینوں بچوں کو باہر نکالا۔ زخمی بچوں کو قریبی کمیونٹی ہیلتھ سینٹر میں لے جایا گیا اور بعد میں انہیں ڈھینکنال ضلع ہیڈکوارٹر ہسپتال میں بھیج دیا گیا جہاں دو بچوں کے انتہائی جھلسنے کی وجہ سے موت ہو گئی۔ شدید زخمی تیسرے بچے کا اسپتال میں علاج کیا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.