ETV Bharat / state

Fake Currency in Odisha اوڈیشہ ایس ٹی ایف نے 16 لاکھ روپے کے جعلی نوٹ ضبط کیے

author img

By

Published : Sep 11, 2022, 4:28 PM IST

ایس ٹی ایف نے اوڈیشہ کے راوڑکیلا میں ایک بین ریاستی مجرم کو گرفتار کرکے اس کے پاس سے تقریباً 16 لاکھ روپے کے جعلی نوٹ ضبط کیے ہیں۔ اس سے قبل جولائی 2022 میں ایس ٹی ایف نے 29 لاکھ روپے کے جعلی نوٹ ضبط کیے تھے اور چار ملزمان کو گرفتار کیا تھا۔ Fake Currency in Odisha

Etv Bharat
Etv Bharat

بھونیشور: اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) کے اہلکاروں نے اوڈیشہ کے راوڑکیلا میں ایک بین ریاستی مجرم کو گرفتار کرکے اس کے پاس سے تقریباً 16 لاکھ روپے کے جعلی نوٹ، ایک لیپ ٹاپ اور کلر پرنٹر ضبط کیا ہے۔ ایس ٹی ایف ذرائع نے اتوار کو یہ جانکاری دی۔STF seizes Rs16 lakh fake currency notes

ذرائع نے بتایا کہ اطلاع کی بنیاد پر ایس ٹی ایف نے راوڑکیلا ضلع پولیس کی مدد سے ملزم ایس کے احمد کو ہفتہ کو گرفتار کیا۔ وہ دہلی کے بدر پور تھانہ علاقے کے تحت مولر باندھ کا رہنے والا ہے، اس وقت وہ راوڑکیلا میں مقیم تھا، تلاشی کے دوران اس کے پاس سے 16.11 لاکھ روپے کے جعلی نوٹ، ایک لیپ ٹاپ اور ایک کلر پرنٹر اور دیگر مجرمانہ دستاویزات برآمد کر کے ضبط کر لیے گئے۔ Fake Currency in Odisha

ملزم کے خلاف ہفتہ کو سیکٹر 15 پولیس اسٹیشن، راوڑکیلا میں تعزیرات ہند کی دفعہ 489-اے/489-بی/489-سی/489-ڈی/120 (بی) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ معاملہ زیر تفتیش ہے۔ اس سے قبل جولائی 2022 میں ایس ٹی ایف نے 29 لاکھ روپے کے جعلی نوٹ ضبط کیے تھے اور چار ملزمان کو گرفتار کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: مغربی بنگال: لاکھوں روپے کے جعلی نوٹ کے ساتھ نوجوان گرفتار

Ghaziabad Police Busts Fake Currency Racket: غازی آباد میں جعلی کرنسی نوٹ تیار کرنے والا گروہ گرفتار

بارہ بنکی: جعلی نوٹ سپلائی کرنے والے گروہ کا انکشاف

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.