ETV Bharat / state

اوڈیشہ میں کورونا کے 17 نئے مریض

اڈیشہ میں کورونا وائرس (كووڈ -19) کے 17 نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد بڑھ کر 287 ہو گئی ہے۔ نئے معاملات میں 16 گجرات کے شہر سورت سے واپس آئے لوگوں سے جڑے ہوئے ہیں۔

اوڈیشہ میں کورونا کے 17 نئے مریض، 287 متاثرین

author img

By

Published : May 9, 2020, 4:43 PM IST

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ آج 17 مثبت معاملے مردوں کے ہیں۔ان میں سے 16 سورت سے واپس آئے لوگوں سے جڑے ہیں جبکہ ایک اور کیس راورکیلا کے کنٹین منٹ زون کا ہے۔ نئے معاملوں میں سے 12 گنجم ضلع کے ہیں جس کے ساتھ ہی ضلع میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 83 ہو گئی ہے جو ریاست میں سب سے زیادہ ہے۔

اوڈیشہ میں کورونا کے 17 نئے مریض، 287 متاثرین
اوڈیشہ میں کورونا کے 17 نئے مریض، 287 متاثرین

میور بھنج ضلع سے تین اور کیس سامنے آئے ہیں جبکہ بھدرك ضلع میں سورت سے واپس آئے ایک شخص میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔اس کے علاوہ سندرگڑھ ضلع کے راوركیلا کے کنٹین منٹ زون میں ایک دیگر شخص کورونا سے متاثر پایا گیا ہے۔

ریاست میں اب تک 56322 لوگوں کی کورونا جانچ کرائی جاچکی ہے جن میں 287 میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ان میں سے 63 صحتیاب ہو چکے ہیں جبکہ 222 مثبت مریض ا مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ ریاست میں كورونا سے اب تک دو لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.