ETV Bharat / state

اوڈیشہ میں ایک اور اجتماعی ریپ - اوڈیشہ کے پوری

اوڈیشہ کے پوری میں جڈیشوری مندر کے قریب سرکاری کوارٹر میں ایک سابق پولیس کانسٹیبل نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مبینہ طور پر خاتون کے ساتھ اجتماعی ریپ کیا۔

اوڈیشہ میں ایک اور اجتماعی ریپ
اوڈیشہ میں ایک اور اجتماعی ریپ
author img

By

Published : Dec 3, 2019, 11:50 AM IST

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک ملزم نے پولیس آفیسر ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے لڑکی کی مدد کرنے کی پیش کش کی۔
گھر چھوڑنے کے بہانے پولیس اہلکار نے متاثرہ کو ضلع پوری لے گیا اور وہاں اس کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی۔
شام کے وقت یہ معاملہ اس وقت منظرعام پر آیا جب متاثرہ نے کمبھارپڑا پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی۔
خیال رہے کہ متاثرہ نیماپور ٹرمینل کے قریب بس کا انتظار کر رہی تھی تاکہ پوری ضلع کاکٹ پور میں اپنے آبائی گاؤں جا سکے ، اسی دوران متاثرہ کو چار افراد نے گھر چھوڑنے کی پیش کش کی ، جن میں سے ایک پولیس اہلکار ہونے کا دعویٰ کرتا تھا ۔
اس کے بعد متاثرہ نے ان کی مدد قبول کی اور اسے دکھوکے سے سرکاری کواٹر میں لیا گیا جہاں اس کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی گئی۔
پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.