ETV Bharat / state

اوڈیشہ: رکن اسمبلی کورونا سے متاثر - کورونا کی زد میں

اوڈیشہ میں بیجو جنتا دل (بی جے ڈی) کے رکن اسمبلی سری کانت ساہو اور ان کی اہلیہ کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

file photo
فائل فوٹو
author img

By

Published : Jul 24, 2020, 10:44 PM IST

ساہو حال ہی میں ریاست کے کورونا کے سب سے بڑے ہاٹ اسپاٹ گنجم سے واپس آئے تھے۔ اس وقت وہ اور ان کی اہلیہ گوشہ تنہائی میں ہیں۔

پولسارا کے ایم ایل اے سری کانت ساہو ریاست کے چوتھے ایم ایل اے ہیں جو کورونا کی زد میں آئے ہیں۔

اس سے قبل نیلگری کے ایم ایل اے سکنت نائک، ریمونا کے ایم ایل اے سدھانشو شیکھر پریڈا اور سالے پور کے ایم ایل اے پرشانت بہر کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔

ادھر اسمبلی ہاؤس کے پانچ ملازمین کے کوروناجانچ رپورٹ مثبت آنے کے بعد، اسمبلی کو 31 جولائی تک بند رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.