ETV Bharat / state

چوتھے اور آخری مرحلے کی ووٹنگ کے لیے نوٹیفکیشن جاری - چوتھے اور آخری مرحلے کی ووٹنگ

ریاست اڑیسہ کے چیف الیکشن افسر نے چوتھے اورآخری مرحلے میں 6 پارلیمانی نشستوں اور 42 اسمبلی نشستوں پر ہونے والی ووٹنگ کے لیے نوٹیفکیشن جاری کردی ہے۔

نوٹیفکیشن جاری
author img

By

Published : Apr 2, 2019, 9:19 PM IST

نوٹیفکیشن کے مطابق 6 پارلیمانی نشستیں میوربھنج،بالاسور،بھدرک،جاجپور،کیندرا پاڑا اور جگت سنگھ پور اور ان اسمبلی حلقوں کے تحت آنے والی 42اسمبلی سیٹوں کے لیے پرچۂ نامزدگی داخل کرنے کا عمل شروع ہوگیا ہے۔

پرچۂ نامزدگی داخل کرنے کا عمل نو اپریل تک جاری رہےگا اور ان پرچوں کی جانچ 10 اپریل کو ہوگی جبکہ 12اپریل تک نامزدگی واپس لی جاسکتی ہے جبکہ ووٹنگ 29اپریل کو ہوگی۔

ریاست کی کل 147اسمبلی سیٹوں میں سے بی جے ڈی نے 135سیٹوں،بی جےپی نے 141سیٹوں کےلئے اپنے امیدواروں کا اعلان کیاہے۔کانگریس کو ابھی 33اسمبلی سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کرنا باقی ہے۔

Intro:

Body:Sa

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.