موصولہ اطلاعات کے مطابق پولیس اور ہجوم کے مابین اس وقت جھگڑا ہوا جب مقامی افراد کورونا وائرس کے کنٹینمنٹ زون میں آسانی پیدا کرنے اور اسے ہٹانے کو لے کر مظاہرے کر رہے تھے۔
ویڈیو میں پتھر پھینکتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ لوگوں کا مطالبہ ہے کہ بفر زون میں بھی کووڈ-19 کنٹینمنٹ زون کے اصولوں کا اطلاق ہونا چاہئے۔