ETV Bharat / state

Odisha Road Accident اڈیشہ میں ٹرک کی زد میں آکر چار افراد ہلاک

author img

By

Published : Dec 2, 2022, 12:49 PM IST

اڈیشہ کے ضلع خوردہ میں چار افراد ایک ٹرک کی زد میں آگئے جس میں چاروں کی موت ہو گئی۔ یہ حادثہ نیشنل ہائی وے -16 پر پیش آیا۔ Road Accident in Odisha

اڈیشہ میں ٹرک کی زد میں آکر چار افراد ہلاک

بھونیشور: ریاست اڈیشہ کے خوردہ ضلع میں جنکیا تھانہ علاقہ کے تحت بادپوکھریا کے نزدیک نیشنل ہائی وے -16 پر ایک ٹرک کی زد میں آنے سے چار لوگوں کی موت ہو گئی۔ پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ گاڑی میں سوار چاروں افراد کی جائے واقع پر ہی موت ہوگئی۔ مرنے والوں کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی ہے۔ Truck Accident in Khordha

لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے خوردہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ علاقے میں گھنے دھند کے بعد کم بصارت کی وجہ سے پیش آیا۔ کار اور ٹرک دونوں کے پاس آندھرا پردیش کے رجسٹریشن نمبر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Road Accident In Bahraich بہرائچ میں بس اور ٹرک میں زبردست ٹکر،6 افراد ہلاک، 13 زخمی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.