ETV Bharat / state

لاورث بچہ کو ملا ماں باپ کا پیار - child of Koraput gets a new identity

ایک لاوارث بچہ سڑک کنارے پڑا ملا تھا، جس کے بعد مقامی انتظامیہ کی جانب سے اسے چائلڈ کیئر سینٹر میں منتقل کیا گیا اور وہاں آدتیہ کی دیکھ بھال کی جارہی تھی۔

بچہ کو ملا ماں باپ کا پیار
لاوارث بچہ
author img

By

Published : Nov 21, 2020, 10:50 PM IST

ریاست اڑیسہ کے ضلع کورا پُٹ میں ایک لاورث بچہ کو اسپین سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے نے گود لیا ہے۔ جس کے بعد دو سالہ آدتیہ کو ماں باپ کے ساتھ ساتھ ایک نئی پہچان ملی ہے۔

دراصل یہ لاوارث بچہ سڑک کنارے پڑا ملا تھا، جس کے بعد مقامی انتظامیہ کی جانب سے اسے چائلڈ کیئر سینٹر میں منتقل کیا گیا اور وہاں آدتیہ کی دیکھ بھال کی جارہی تھی۔

بچہ کو ملا ماں باپ کا پیار

حال ہی میں اسپین کے ایک جوڑے نے بھارت سے بچے کو گود لینے کے لیے آن لائن فارم بھرا تھا، جس کے بعد فارمیلیٹیز مکمل کی گئی۔

بچہ کو دشمنت پور بلاک کے آئی ڈی ایس کیئر سینٹر میں رکھا گیا تھا، جہاں سے کورا پٹ کے سب کلکٹر للت کمار کنہار نے ہسپانوی جوڑے کو یہ بچہ سونپا ہے۔

یہ بھی پڑھیے
عامر قطب، ایک کامیاب شخص کی کامیاب کہانی

دنیا بھر میں ایک طرف جہاں ایسے لوگ ہیں جو انسانی جانوں کے ساتھ ساتھ جانوروں پر بھی ظلم کرتے ہیں، وہیں کچھ افراد ایسے بھی ہیں جن کی نیک خواہشات کے سبب لوگوں کے چہروں پر خوشی جھلک رہی ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.