ETV Bharat / state

Yusuf Mehar Ali Trust سود بیاج کی رقم کو قبائیلی اور پسماندہ طبقے کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے کی اپیل

ممبئی کے ایک غیر سرکاری تنظیم یوسف مہر علی سے وابستہ مجاہد آزادی ڈاکٹر جی جی پاریکھ نے اس رقم کو قبائلی ۔۔اور پسماندہ غیر مسلم طبقے کی فلاح و بہبود کے لئے استعمال کرنے کے لیے مسلمانوں سے اس بات کی اپیل کی ہے

سود بیاج کی رقم کو قبائیلی اور پسماندہ طبقے کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے کی اپیل

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 5, 2023, 8:16 PM IST

سود بیاج کی رقم کو قبائیلی اور پسماندہ طبقے کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے کی اپیل

ممبئی: غیر سرکاری تنظیم یوسف مہر علی سے وابستہ مجاہد آزادی ڈاکٹر جی جی پاریکھ نے کہاکہ سود اور بیاج کی وہ رقم جو بینک سے اُنہیں ملتی ہے جسے وہ استعمال نہیں کرتے وہ اس رقم کو اس غیر سرکاری تنظیم کے سپرد کریں تاکہ اس کا استعمال ایسے لوگوں کے لیے کیا جا سکے جن کی مالی اور معاشی حالت بہتر نہیں ہے۔

پاریکھ نے یہ جانکاری دیتے ہوئے بتایا ہے کی ان کی یہ اپیل ہر اس مسلم شخص ،ادارہ،تنظیم،کاروباری سے ہے جو اس طرح کی رقم کہاں استعمال کی جائے اسکے بارے میں سوچتے ہیں۔وہ یہ نہیں جانتے کہ اس رقم کا استعمال غیر مسلم قبائلی،پسماندہ اور غریبوں کی فلاح و بہبود کے لئے استعمال کرنا صحیح ہوگا یہ نہیں۔لیکن انکی اپیل پر ممبئی کی ہو ایک غیر سرکاری تنظیم نے سود کی ایک لاکھ روپئے کی رقم انکی تنظیم کے حوالے کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Maharashtra Waqf Board وقف کی املاک پر غیر قانونی قبضے جلد ہی ہٹائے جائیں گے، ڈاکٹر وجاہت مرزا

انہوں نے کہاکہ 1967 میں YMC نے پنویل علاقے میں ایک برانچ کھولی گئی ہےجہاں 15 ایکڑ کے کیمپس سے کام کیا جاتا ہے۔ آج یہ مرکز 35 بستروں کا ہسپتال چلاتا ہے دو ہائی اسکول اردو اور مراٹھی میڈیم، جہاں طلبہ کو مفت پڑھایا جاتا ہے، خواتین کے سیلف ہیلپ گروپس، قبائلی کے لیے پیشہ ورانہ تربیت اور تیل جیسی مصنوعات کی پیداوار کو یہ مرکز فروغ دیتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.