ETV Bharat / state

ہیپی دیوالی نہ بولنے پر تیز دھار ہتھیار سے نوجوان کا قتل

چاروں ملزمین نے سچن وشنو اور اس کے چھوٹے بھائی اجے وشنو کو ہیپی دیوالی کہنے کو کہا، دونوں نے ہیپی دیوالی کہنے سے انکار کیا تو ان کے درمیان نوک جھوک ہوگئی۔

author img

By

Published : Oct 29, 2019, 3:15 PM IST

ریاست مہاراشٹرا کے ضلع اورنگ آباد میں سڑک پر 'ہیپی دیوالی' نا بول پر ایک 28 سالہ شخص تیز دھار ہتھیار سے قتل کر دیا گیا۔

ہیپی دیوالی نہ بولنے پر تیز دھار ہتھیار سے نوجوان کا قتل

یہ واقعہ اورنگ آباد شہر کے نیان نگر گلی نمبر 11 میں پیش آیا۔ اس معاملے میں پنڈالیک نگر پولیس نے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق سچن وشنو واگ اور اس کا چھوٹا بھائی اجے وشنو واگ گھر کے باہر کھڑے تھے اسی دوران چاروں ملزمین نیان نگر کے علاقے سے گزر رہے تھے۔

چاروں ملزمین نے سچن وشنو اور اس کے چھوٹے بھائی اجے وشنو کو ہیپی دیوالی کہنے کو کہا، دونوں نے ہیپی دیوالی کہنے سے انکار کیا تو ان کے درمیان نوک جھوک ہوگئی۔

بعد میں معاملہ اتنا بڑھ گیا کہ ملزمین نے سچن وشنو پر تیز دھار ہتھیار سے حملہ کر دیا جس میں سچن وشنو واگ شدید طور پر زخمی ہو گئے۔

جس کے بعد ان کو علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ان کی موت ہو گئی۔

سچن وشنو کی والدہ اور چھوٹے بھائی کے بیان پر پولیس نے ملزمین کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

چاروں ملزمین کو پنڈالیک نگر پولیس نے گرفتار کیا ہے اور مزید تفتیش پنڈالیک نگر پولیس کررہی ہے۔

Intro:اینکر
ہیپی دیوالی نہ بولنے پر تیز دھار ہتھیار سے 28 سالہ شخص کا قتل۔

وی او اول۔
ریاست مہاراشٹرا کے ضلع اورنگ آباد میں سڑک پر ہیپی دیوالی نا بول پر ایک 28 سالہ شخص تیز دھار ہتھیار سے قتل کر دیا گیا یہ چونکا دینے والا واقعہ اورنگ آباد شہر کے نیان نگر گلی نمبر 11 میں پیش آیا۔ اس معاملے میں پنڈالیک نگر پولیس نے چار ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔
پولیس کے مطابق سچن وشنو واگ اور اس کا چھوٹا بھائی اجے وشنو واگ گھر کے باہر کھڑے تھے چاروں ملزم اتوار کی رات 12 بجے کے لگ بھگ نیان نگر کے علاقے سے گزر رہے تھے۔ملزمین کو ہیپی دیوالی نہ کہنے پر ، چاروں ملزمین نے سچن وشنو اور اس کے چھوٹے بھائی اجے وشنو کو ہیپی دیوالی نہ کہنے پر ان لوگوں پہلے کہاں سنی ہوئی ئی معاملہ اتنا بڑھ گیا ہے کہ ملزم نے سچن وشنو پر تیز دھار ہتھیار سے حملہ کیا جس میں سچن وشنو واگ بوری طرح زخمی ہو گیا علاج کے دوران اس کی موت واقع ہوگئی سچن وشنو کی والدہ اور چھوٹے بھائی کے بیان پر پولیس نے ملزم کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا چاروں ملزمان کو پنڈالیک نگر پولیس نے گرفتار کیا ہے اور مزید تفتیش پنڈالیک نگر پولیس کررہی ہے۔

بائٹ۔
گھنشام سوناؤنے۔
(پولیس انچارج پنڈالیک نگر)
Body:.Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.