ETV Bharat / state

Youth Injured By Nylon Manjha نائلون مانجھے سے بائیک سوار شدید طور پر زخمی - موٹر سائیکل کے ذریعہ گھر واپس

اورنگ آباد میں امتحان دے کر گھر واپس آر ہے بائیک پر سوار نوجوان کی نائلون کے منجھے سے گردن کٹ گئی جس سے وہ شدید طور پر زخمی ہو گیا۔ نوجوان کو اسپتال لے جایا گیا جہاں پر وہ زیر علاج ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ اگر نوجوان کو وقت پر ہسپتال میں داخل نہیں کرایا جاتا تو اس کی جان بھی جا سکتی تھی۔ Youth Injured By Nylon Manjha

نائلون منجھے سے بائیک سوارشدید طورپرزخمی

author img

By

Published : Jan 17, 2023, 1:27 PM IST

نائلون منجھے سے بائیک سوارشدید طورپرزخمی

اورنگ آباد:ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں مقابلہ جاتی امتحان کر موٹر سائیکل کے ذریعہ گھر واپس جا رہے نوجوان کی گردن نائیلون منجھے سے بری طرح زخمی گئی ۔یہ حادثہ جلگاؤں روڈ پر پیش آیا۔ شدید طور پر زخمی نوجوان کو مقامی باشندوں کی مدد سے ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔اس کے گلے پر 3 انچ لمبا اور انچ گہرا زخم ہوا پایا گیا۔ ساتھ ہی بائیں ہاتھ کی دو انگلیاں بھی کٹ گئیں۔ ڈاکٹروں نے پلاسٹک سرجری کر کے اس کی جان بچائی لیکِن مذکورہ واقعہ کے بعد دوبارہ ممنوعہ نائیلان مانجھے کے استعمال کا مسئلہ موضوع بحث بن گیا ہے۔

زخمی نوجوان کی شناخت دنیشور شیواجی دھوپے کے طور پر ہوئی ہے ۔وہ آلند گاؤں تعلقہ پھلبمری کا رہنے والا ہے۔ وہ مسابقتی امتحان ان کی تیاری کے لیے اورنگ آباد میں اپنے دوستوں کے ساتھ رہتا ہے۔ جلگاؤں روڈ پر واقع سینٹ جان انگلش اسکول کے سامنے سڑک پر بائک کے ذریعہ گھر واپس جا رہا تھا کہ اچانک نائیلون مانجھ اس کی گردن میں لپٹ گیا اور وہ شدید طور پر زخمی ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں:Student Injured By Nylon Manjha اورنگ آباد میں نائلون مانجھا سے طالب علم کی گردن زخمی

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ نوجوان کو بروقت ہسپتال میں داخل کرانے کے سبب ہی اس کی جان بچ سکی ہے۔ تھوڑی اور دیر ہوتی تواس کی جان بھی جا سکتی تھی۔نائلون مانجھے کی وجہ سے اکثر و بیشتر لوگ شدید طور پر زخمی ہوتے ہیں۔لوگوں کو اس سے بچانے کے لیے نائلون مانجھے پر مکمل طور پر پابندی ضروری ہے۔یہ ایک خطرناک ہے ۔اس سے لوگوں کی جان بھی جا سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.