ETV Bharat / state

مالیگاؤں: دیسی پستول سمیت نوجوان گرفتار - Youth arrested with pistol news

مالیگاؤں پولیس نے ایک نوجوان کو گرفتار کیا جس کے قبضے سے ایک دیسی پستول ضبط کی ہے۔

مالیگاؤں: دیسی پستول سمیت نوجوان گرفتار
مالیگاؤں: دیسی پستول سمیت نوجوان گرفتار
author img

By

Published : Nov 3, 2020, 12:39 PM IST

پولس پیٹرولنگ رات کے وقت محمد ابراہیم عبدالغنی عرف دوری کو پوارواڑی پولس نے 20 ہزار مالیت کی دیسی پستول کے ساتھ گرفتار کرلیا ہے۔

ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں میں واقع رضا پورہ چوک گولڈن نگر علاقہ میں پولس نے ایک نوجوان کو گرفتار کیا جس کے قبضے سے پولیس نے ایک دیسی پستول ضبط کی۔

جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق پولس پیٹرولنگ رات کے وقت محمد ابراہیم عبدالغنی عرف دوری کو پوار واڑی پولیس نے 20 ہزار مالیت کی دیسی پستول کے ساتھ گرفتار کرلیا ہے.اس نوجوان پر پہلے سے ہی شہر بدری قانون (تڑی پار) کی کارروائی جاری تھی اس کے باوجود بھی اس نوجوان نے شہر بدری کے قانون کی خلاف ورزی کی ہے۔

پولیس نے غیر قانونی طریقے سے پتسول رکھنے کے معاملے میں آرٹیکل ایکٹ، 3/25 کے تحت محمد ابراہیم پر مقدمہ درج کیا اور تاڑی پار کی خلاف ورزی کرنے پر دفعہ 142 کے تحت مقدمہ درج کیا ۔

اس نوجوان کو 4 نومبر تک پولیس کسٹڈی میں دینے کا فیصلہ معزز جج نے صادر کیا ہے۔پوار واڑی پولس کی جانب اس طرح کی پریس نوٹ موصول ہوئی ہے۔

ضلع ایس پی و ایڈیشنل ایس پی کی رہنمائی میں پوار واڑی پولس انچارج گلاب راؤ پاٹل کی نگرانی میں اس کارروائی میں اے پی آئے کالے، گانگرڈے، ڈامسے ،بھامرے ،پاٹل نے اپنی خدمات پیش کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.