ETV Bharat / state

رکن پارلیمنٹ کی وزیر اعظم پر نکتہ چینی - پھیلاؤ کو روکنے

کورونا بحران کی وجہ سے انفیکشن کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے لاک ڈاؤن کے پیش نظر عبادت گاہیں بند ہیں۔

امتیازجلیل
امتیازجلیل
author img

By

Published : Jul 23, 2020, 8:51 PM IST

مسلمانوں کا سب سے بڑا تہوار ’’ عیدالفطر‘‘ کے کے روز لاک ڈاون کے سبب مسلمانوں نے عیدگاہوں، مساجدوں میں نماز پڑھنے سے پرہیز کرتے ہوئے اپنے اپنے گھروں پر انفرادی طور پر ہی نماز عیدالفطر ادا کی۔

اب جب کہ عیدالاضحیٰ کے تہوار کو کچھ ہی دن رہ گئے ہیں، مگرابھی تک مساجد کھولنے کی اجازت نہیں مل سکی ہے اس پراپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے مجلس اتحاد المسلمین کے ریاستی صدر اور’’مدینتہ العلم‘‘ کہلانے والے تاریخی شہر اورنگ آباد سے رکن پارلیمنٹ سید امتیاز جلیل نے وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ سادھتےہوئے ایک نجی چینل کے مباحثہ کے دوران کہا کہ۵؍ اگست کو رام مندر کے بھومی پوجن میں وزیراعظم نریندر مودی شریک ہونے والے ہیں ہم ان سے یہ سوال کرتے ہیں کہ آپ ایودھیا جائیں تو کورونا کا کوئی خطرہ نہیں لیکن ہم پڑوس کی مسجد میں نماز کیلئے جائیں تو کورونا کا خطرہ؟ واہ مودی جی واہ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.