ETV Bharat / state

Malegaon Jogging Track:مالیگاؤں جاگنگ ٹریک کا کام 90 فی صد مکمل،جلد ہوگا افتتاح

author img

By

Published : Apr 1, 2022, 10:45 AM IST

وزیر زراعت دادا بھسے نے کہا کہ لوگوں کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے جاگنگ ٹریک تعمیر کیا گیا ہے، اس سے ہر شہری کو مستفید ہوگا. انہوں نے بتایا کہ جاگنگ ٹریک کا کام 90 فی صد مکمل ہوچکا ہے عنقریب افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔Construction of Jogging Track at Malegaon Eidgah

جاگنگ ٹریک
جاگنگ ٹریک

ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں میں اردو میڈیا سینٹر پر گزشتہ روز وزیر زراعت دادا بھسے کی جانب سے ایک پریس کانفرنس منعقد کی گئی. اس پریس کانفرنس میں وزیر زراعت نے لشکروالی عیدگاہ پر زیرِ تعمیر جاگنگ کے افتتاح اور حکومت کی اسکیموں سے کئے گئے تعمیری کاموں سے متعلق فنڈ کی تفصیلات پیش کی۔Construction of Jogging Track at Malegaon Eidgah

جاگنگ ٹریک

اس موقع پر وزیر زراعت دادا بھسے نے کہا کہ لوگوں کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے جاگنگ ٹریک تعمیر کیا گیا ہے، اس سے ہر شہری کو مستفید ہوگا. انہوں نے بتایا کہ جاگنگ ٹریک کا کام 90 فی صد مکمل ہوچکا ہے عنقریب افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ شہر میں کچھ ترقیاتی و تعمیری کام کو منظور ہوچکے ہیں. اور کچھ کاموں کی منظوری کیلئے جدوجہد جاری ہے۔
مزید پڑھیں:Lashkar Wali Eidgah Jogging Track Case: مالیگاؤں جاگنگ ٹریک معاملہ پر جمعیتہ العلماء کورٹ سے رجوع ہوگی

ایک سوال کے جواب میں انہوں کہا کہ ریاستی وزیر ماحولیات ادتیہ ٹھاکرے کے توسط سے چار پانچ تعمیری کاموں کو منظوری ملی ہے. جس میں مالدہ گارڈن کے لیے 3 کروڑ 75 لاکھ کا فنڈز منظور کیا گیا ہے. جاگنگ ٹریک تنازعہ سے متعلق سوال کے جواب وزیر زراعت دادا بھسے نے کہا کہ ہم جاگنگ ٹریک کی افتتاحی تقریب میں انہیں بھی دعوت دیتے ہیں جو جاگنگ ٹریک پر سیاست کررہے ہیں اور ان سے گزارش کرتے ہے کہ وہ ہمارے ساتھ جاگنگ ٹریک کا ایک راؤنڈ لگائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.