ETV Bharat / state

ممبرا میں خواتین کا احتجاج

author img

By

Published : Jan 27, 2020, 8:31 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 2:45 AM IST

مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر ممبرا میں شہریت ترمیمی قانون، این پی آر اور این آرسی کے خلاف ممبرا کوسہ مہیلا ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 26 جنوری کے موقع پر ہزاروں تعداد میں خواتین نے سنویدھان بچاو ریلی نکالی۔

ممبرا میں خواتین کا احتجاج
ممبرا میں خواتین کا احتجاج

یوم جمہوریہ کے موقع پر مسلم اکثریتی شہر ممبرا کی خواتین شہریت ترمیمی قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے زبردست پرامن احتجاج کیا۔

اس ریلی میں کثیر تعداد میں ہندو، مسلم، سکھ اور دوسرے مذاہب کی خواتین شامل تھیں۔

خواتین نے اس قانون کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے تانا شاہی نہیں چلے گی، ہٹلر شاہی نہیں چلے گی، سی اے اے واپس لو این آر سی نہیں چلے گی جیسے نعرے بلند کرتے ہوئے متنازع قانون کی مخالفت کی۔

اس مظاہرے میں شامل خواتین نے کہاکہ جب تک پارلیمنٹ سے اس سیاہ قانون کو واپس نہیں لیا جاتا تب تک اس کی مخالفت میں احتجاجی مظاہرے جاری رہیں گے۔

ممبرا میں خواتین کا احتجاج

وہیں دوسری جانب بھیونڈی میں بھی رات تقریباً 9 بجے سنویدھان بچاو سنگھرش سمیتی نے بھیونڈی میں شاہین باغ کی طرز پر احتجاجی مظاہرہ کی حکمت عملی کو لیکر ایک ہنگامی میٹنگ کی جس میں کثیر تعداد میں سیاسی رہنماؤں سمیت مقامی شہری شامل تھے۔ اس بات کی امید ظاہر کی جارہی ہے ایک دو روز میں بھیونڈی میں شاہین باغ کی طرز پر خواتین کے احتجاج کا سلسلہ شروع کیا جائے گا۔

Intro:ممبرا میں خواتین کا احتجاج Body:مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر ممبرا میں شہریت ترمیمی قانون اور این پی آر این آرسی کو لیکر ممبرا کوسہ مہیلا ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 26 جنوری کے موقع پر ہزاروں تعداد میں خواتین نے سمویدھان بچاو ریلی نکالا.
مہاراشٹر ہی پورے ملک میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرے ہورہے.
یوم جمہوریہ کے موقع پر مسلم اکثریتی شہر ممبرا کی خواتین شہریت ترمیمی جیسے سیاہ قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے زبردست پرامن احتجاج کیا.
اس ریلی میں کثیر تعداد میں ہندو، مسلم، سکھ اور دوسرے مذاہب کی کی خواتین شامل تھی.
خواتین نے اس قانون کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے '' تانا شاہی نہیں چلیگی، ہٹلر شاہی نہیں چلیگی، کالا قانون سی اے اے واپس لو این آر سی نہیں چلیگی اپنی مخالفت کا اظہار کیا.
اس مظاہرے میں شامل خواتین نے کہاکہ جب تک پارلیمنٹ سے اس سیاہ قانون کو واپس نہیں لیا جاتا تب تک اسکی مخالفت احتجاجی مظاہرے جاری رہینگے.
یہ احتجاج مظاہرہ ممبرا پولیس اشٹیشن کے سامنے ہورہا تھا. Conclusion:اس مظاہرے میں شامل خواتین نے کہاکہ جب تک پارلیمنٹ سے اس سیاہ قانون کو واپس نہیں لیا جاتا تب تک اسکی مخالفت احتجاجی مظاہرے جاری رہینگے.
یہ احتجاج مظاہرہ ممبرا پولیس اشٹیشن کے سامنے ہورہا تھا.
وہیں دوسری جانب بھیونڈی میں بھی رات تقریباً 9 بجے سمویدھان بچاو سنگھرش سمیتی نے بھیونڈی میں شاہین باغ کی طرز پر احتجاجی مظاہرہ کی حکمت عملی کو لیکر ایک ہنگامی میٹنگ کیا جس میں کثیر تعداد میں سیاسی رہنماؤں سمیت مقامی شہری شامل تھے. اس بات کی امید ظاہر کی جارہی ہے ایک دو روز میں بھیونڈی میں شاہین باغ کی طرز پر خواتین کے احتجاج کا سلسلہ شروع ہوجائے گا.

بائٹ : مقامی مظاہرین خاتون

Last Updated : Feb 28, 2020, 2:45 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.