ETV Bharat / state

ممبئی: سی اے اے اور این آر سی کے خلاف خواتین کا احتجاج

ریاست مہاراشٹر کے ممبئی میں واقع وائی ایم سی پلے گراؤنڈ میں خواتین نے شہریت ترمیمی قانون، قومی آبادی رجسٹر اور قومی رجسٹر برائے شہریت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ جس میں کثیر تعداد میں خواتین نے شرکت کی۔

سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج
سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Jan 18, 2020, 4:27 AM IST

اس احتجاج میں صرف خواتین کو ہی مدعو کیا گیا، اس احتجاج میں خاتوں لیڈر سپریہ سلے بھی انکی حوصلہ افزائی کرنے کے لئے یہاں حاضر ہوئیں۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ ملک میں وزیر اعظم نریندر مودی اور مت شاہ کے بیچ میں شاید تال میل نہیں ہو پا رہا ہے۔ اسی لئے این آر سی اور سی اے اے کو لیکر دونوں کی باتیں جدا ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس لئے جو مہاراشٹر کی عوام چاہتی ہے، وہی اس ریاست کی حکومت بھی کرے گی۔

سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج، دیکھیں ویڈیو

سابق رکن اسبملی اور موجودہ ایم آئی ایم لیڈر فیاض احمد خان نے کہا کہ حکومت آر ایس ایس کے نظریہ کے ساتھ چل رہی ہے، اس لئے ہماری آواز اس گونگی بحری سرکار تک پہنچے یا نہ پہنچے، ہمیں ایک ساتھ مل کر اپنی آواز کو بلند کرنا چاہئے تاکہ حکومت بیدار ہو جائے۔

اس احتجاج میں 15 ہزار سے زائد خواتین شامل رہیں، جنہوں نے یہ عہد کیا ہے کہ آنے والے ہر احتجاج میں وہ اسی طرح سے اس قانون کے خلاف احتجاج کرتے رہیں گی، تاکہ حکومت کو اپنی غلطی کا احساس ہو جائے اور وہ اس قانون کا خاتمہ کرے۔

Intro:یہ ممبئی کا وائی ایم سی پلے گراؤنڈ ہے ..عام دنوں میں اس میدان میں علاقے کے نوجوانوں تانتا بندھ رہتا ہے ..لیکن اپنے حقوق کی بات آئی تو اسی میدان میں ممبئی کی خواتین ٹھاٹیں مارتے سمندر کے جیسے یہاں حاضر ہو گئیں..ملک میں این آر سی اور سی اےاے کو لیکر اپنی آواز بلند کرنے پہنچی ممبئی کی یہ خواتین ...اپنی مصروفیت کو درکنار کر کے .. اس احتجاج میں شامل ہوئی ..گویا ایسا لگتا ہے کہ کہ یہ بھی دلّی کے شاہین باغ کے جیسے ہی ہے ...Body:..Conclusion:اس احتجاج میں صرف خواتین کو ہی مدعو کیا گیا ..اسی خاتوں لیڈر سپریہ سلے بھی انکی حوصلہ افزائی کرنے کے لئے یہاں حاضر ہوئیں...انہونے کہا کہ ملک میں وزیر اعظم نریندر مودی اور مت شاہ کے بچ میں شاید تال میل نہیں ہو پڑھا ہے ..اسی لئے این آر سی اور سی اے اے کو لیکر دونوں کی باتیں جدا ہیں ...اس لئے جو مہاراشٹر کی عوام چاہتی ہے .وہی یہ اس ریاست کی حکومت کریگی ....

بائٹ ..

سابق رکن اسبملی اور موجودہ ایم آئی ایم لیڈر فیاض احمد خان نے کہا کہ حکومت آر ایس ایس کے نظریہ کے ساتھ چل رہی ہے اس لئے ہماری آواز اس گونگی بھری سرکار تک پہنچے یا نہ پہنچے ہمیں ایک ساتھ مل کر اپنی آواقز بلند کرنی چاہئے ..تاکہ حکومت بیدار ہو جائے...

بائٹ ....فیاض احمد خان ... سابق رکن اسبملی اور موجودہ ایم آئی ایم لیڈر

اس احتجاج میں ١٥ ہزار سے زائد خواتین شامل رہیں جنہونے یہعہد کیا ہے کہ آنے والے ہر احتجاج میں وہ اسی طرح سے اس قانون کے خلاف احتجاج کرتے رہینگی ..تاکہ حکومت کو اپنی غلطی کا احساس ہو جائے اور وہ اس قانون کا خاتمہ کرے..

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.