ETV Bharat / state

کارپوریٹر کو بلیک میل کرنے والی خاتون گرفتار

ریاست مہاراشٹر کے کلیان دومبی ولی سے بی جے پی مونسپل کارپوریٹر دیا گائیکوایڈ کو بلیک میل کرنے کے الزام میں ایک خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔

Daya Gaikwad
author img

By

Published : May 4, 2019, 11:23 PM IST

ریاست مہاراشٹرا کے کلیان دومبی ولی سے بی جے پی میونسپل کارپوریٹر دیا گائیکوایڈ کو بلیک میل کرنے کے الزام میں ایک خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔

قبل ازیں سال 2017 میں اسی خاتون نے بی جے پی کارپوریٹر پر عصمت ریزی کا الزام عائد کیا تھا لیکن وہ اس مقدمہ میں بری ہوگئے تھے۔ تاہم خاتون نے ان کا پیچھا نہیں چھوڑا اور انہیں مسلسل ہراساں کرتے ہوئے رقم کا مطالبہ کررہی تھی۔

Daya Gaikwad

دیا گائیکوایڈ نے اس بات کی اطلاع پولیس کو دی جس پر پولیس نے جال بچھا کر اس خاتون کو کارپوریٹر کے آفس میں3 لاکھ روپئے نقد رقم وصول کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔

مذکورہ خاتون انہیں فون پر اور فیس بک ، واٹس اپ وغیرہ پر مسلسل 3 لاکھ تا 5 لاکھ روپئے ادا کرنے کا مطالبہ کررہی تھی۔ کارپوریٹر نے اس خاتون کو 3 لاکھ روپئے ادا کرنے پر رضا مندی ظاہر کرتے ہوئے اپنے دفتر طلب کیا اور پولیس نے اسے گرفتار کرلیا۔

Intro:ممبئی:کارپوریٹر سے پیسہ لیتے ہوئے خاتون گرفتار

Body:ممبئی:کارپوریٹر سے پیسہ لیتے ہوئے خاتون گرفتار

Conclusion:ممبئی:کارپوریٹر سے پیسہ لیتے ہوئے خاتون گرفتار
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.