اس کے ساتھ ہی پنکجا نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے اپنی پارٹی کا نام ہٹا دیا ہے جس کی وجہ سے ان کے پارٹی سے ناراض ہونے کی خبریں گشت کر رہی ہیں۔
شیوسینا کے رکن پارلیمان سنجے راؤت نے اشارہ دیا ہے کہ بی جے پی کی رہنما اور سابق ریاستی وزیر پنکجا منڈے شیوسینا کے رابطے میں ہیں اور سچ کیا ہے جلد ہی سب کے سامنے آ جائے گا۔