ETV Bharat / state

اورنگ آباد: واٹر ٹیکس میں اضافہ کے خلاف احتجاج - انھیں پانی مہینے میں صرف چار مرتبہ مل پاتا ہے

اورنگ آباد کے مقامی افراد سالانہ چار ہزار روپئے واٹر ٹیکس ادا کرنے پر مجبور ہیں جبکہ انھیں پانی مہینے میں صرف چار مرتبہ مل پاتا ہے

اورنگ آباد: واٹر ٹیکس میں اضافہ کے خلاف احتجاج
اورنگ آباد: واٹر ٹیکس میں اضافہ کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Dec 14, 2019, 3:29 PM IST

مہاراشٹرا کے ضلع اورنگ آباد کے سماجک منچ اور پانی پروٹھا ناگرک کرتی سمیتی کی جانب سے میونسپل کارپوریشن کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا گیا-

اورنگ آباد: واٹر ٹیکس میں اضافہ کے خلاف احتجاج

دھرنے میں شامل مظاہرین کا کہنا ہے کہ میونسپل کارپوریشن نے پرائیوٹ کمپنی واٹر یوٹی لیٹی کا کانٹریکٹ منسوخ کردیا لیکن گزشتہ دو برسوں میں کمپنی نے جو واٹر ٹیکس میں بے تحاشہ اضافہ کیا تھا اسے جوں کا توں برقرار رکھا ہے-
واضح رہے کہ اورنگ آباد کے مقامی افراد سالانہ چار ہزار روپئے واٹر ٹیکس ادا کرنے پر
مجبور ہیں جبکہ انھیں پانی مہینے میں صرف چار مرتبہ مل پاتا ہے۔

Intro:اورنگ آباد سماجک منچ اور  پانی پروٹھا ناگرک کرتی سمیتی کی جانب سے  میونسپل کارپوریشن کے روبرو احتجاجی دھرنا دیا گیا ، دھرنے میں شامل مظاہرین کا  کہنا ہیکہ  میونسپل کارپوریشن نے  پرائیوٹ کمپنی واٹر یوٹی لیٹی کا کانٹریکٹ منسوخ کردیا لیکن  پچھلے دو برسوں میں کمپنی نے جو  واٹر ٹیکس میں بے تحاشہ اضافہ کیا تھا  اسے جوں کا تو برقرار رکھا ہے، واضح رہے اورنگ آباد کے شہریان سالانہ چار ہزار روپئے واٹر ٹیکس ادا کرنے پر
مجبور ہیں  جبکہ انھیں پانی مہینے میں صرف چار مرتبہ مل پاتا ہے ۔

 بائٹ ۔۔۔۔۔۔
وجئے دیوان۔۔۔۔۔۔۔
سکریٹری  پبلک واٹرسپلائی ایکشن کمیٹی اورنگ آبادBody:.Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.