ماہ صیام میں بھی ایم آئی ڈی سی کی جانب سے پانی کے کٹوتی سے عوام پریشانی کا سامنا کر رہی ہے۔
وہیں ایم آئی ڈی سی کی جانب پانی چھوڑے جانے کے ساتھ ہی کلیان پھاٹک پر پائپ لائن پھٹ گیا اور لاکھوں لیٹر پانی ضائع ہوگیا جس کے سبب شہریوں کو پانی کے لئے مزید انتظار کرنا پڑا۔