ETV Bharat / state

مالیگاؤں کارپوریشن کے ضمنی انتخابات - malegaon nasik news

مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن کے وارڈ نمبر بارہ اسلامپور کے لیے ضمنی انتخابات آئندہ چھ مہینے میں ہونا طے ہے۔

مالیگاؤں کارپوریشن
author img

By

Published : Nov 2, 2019, 11:56 PM IST

اس وارڈ سے مرحوم بلند اقبال نہال احمد جنتادل سیکولر سے بطور کارپوریٹرتھے۔

مرحوم بلند اقبال کی وفات مہلک مرض کی وجہ سے 16 ستمبر 2019 کو ہوئی تھی۔

مرحوم کے انتقال کے بعد نہال احمد کا کوئی سیاسی جانشین نہ رہا، البتہ مرحوم کی بہن شان ہند نہال احمد وارڈ نمبر 15 نیاپورہ سے کارپوریٹر ہیں اور گروپ لیڈر کے عہدے کی مضبوط دعویدار بھی ہیں لیکن جنتادل سیکولر وارڈ نمبر 12 سے مرحوم کی اس سیٹ پر ایک تعلیم یافتہ و تجربہ کار شخص کو امیدوار بنانا چاہتی ہے۔

وارڈ نمبر 12 ضمنی انتخاب کے لیے اب تک کسی بھی پارٹی نے امیدوار کے نام پیش نہیں کئے ہیں۔

البتہ سلیم اپسرا، پروفیسر رضوان خان ، مستقیم ڈگنیٹی وغیرہ کے نام خبر میں ہیں۔

اسی طرح سے گٹ نیتا کے عہدے کے لیے مہا گٹھ بندھن کی جانب سے ایم آئی ایم کے نو منتخب رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی نے بھی کسی بھی امیدوار کے نام کا اعلان نہیں کیا ہے۔

البتہ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ شان ہند ، ڈاکٹر خالد پرویز اور اعجاز بیگ میں سے ہی کوئی ایک گٹ نیتا عہدے کیلئے منتخب ہو سکتے ہیں۔

Intro:مالیگاؤں کارپوریشن ضمنی الیکشن وارڈ نمبر 12 اسلامپورہ علاقے کیلئے چھ مہینہ میں ہونا طے ہے۔ اس وارڈ سے مرحوم بلند اقبال نہال احمد جنتادل سیکولر سے بطور کارپوریٹر اور گٹھ نیتا عہدے پر فائز تھے۔

مرحوم بلند اقبال کی وفات مہلک مرض کی وجہ سے 16 ستمبر 2019 کو ہوئی تھی۔ مرحوم کے انتقال کے بعد ساتھی نہال احمد کا کوئی سیاسی جانشین نہ رہا البتہ مرحوم کی بہن شان ہند نہال احمد وارڈ نمبر 15 نیاپورہ سے کارپوریٹر ہیں اور گٹ نیتا عہدے کی مضبوط دعویدار بھی لیکن جنتادل سیکولر وارڈ نمبر 12 سے مرحوم کی اس سیٹ پر ایک تعلیم یافتہ و تجربہ کار شخص کا انتخاب امیدواری کیلئے کرنا چاہتی ہے

وارڈ نمبر 12 ضمنی انتخاب کیلئے اب تک کسی بھی پارٹی نے امیدوار کے نام پیش نہیں کئے ہیں۔ البتہ سلیم اپسرا، پروفیسر رضوان خان ، مستقیم ڈگنیٹی وغیرہ کے نام چرچہ میں ہیں۔

اسی طرح سے گٹ نیتا کے عہدے کیلئے مہا گٹھ بندھن کی جانب سے ایم آئی ایم مو منتخب ایم ایل اے مفتی محمد اسماعیل قاسمی نے بھی کسی بھی امیدوار کے نام کا اعلان نہیں کیا ہے۔ البتہ شان ہند ، ڈاکٹر خالد پرویز اور اعجاز بیگ میں سے ہی کوئی ایک گٹ نیتا عہدے کیلئے منتخب ہو سکتے ہیں۔

Body:۔۔

Conclusion:۔۔۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.