ETV Bharat / state

جنگ آزادی شمارہ مفت میں تقسم - جنگ آزادی کے ہیروز

آٹو ڈرائیورز کو این سی پی یو ایل کی کتاب بچوں کی دنیا کا خصوصی شمارہ 'جنگ آزادی' مفت میں دیا گیا۔

جنگ آزادی شمارہ مفت میں تقسم
جنگ آزادی شمارہ مفت میں تقسم
author img

By

Published : Aug 14, 2020, 8:25 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں ریڈ اینڈ لیڈ فاؤنڈیشن کا انوکھا پروگرام سینکڑوں آٹو ڈرائیورز کو این سی پی یو ایل کی کتاب بچوں کی دنیا کا خصوصی شمارہ جنگ آزادی مفت میں تقسیم کیا گیا۔

جنگ آزادی شمارہ مفت میں تقسم

اس اقدام کا مقصد آٹو ڈرائیورز بھی جنگ آزادی کے ہیروز کو جان سکے اور اپنے بچوں کو جنگ آزادی کی اہمیت سے واقف کرواسکے اس لیے ریڈ اینڈ لیڈ فاؤنڈیشن کی جانب سے شہر کے سینکڑوں آٹو ڈرائیورز کو این سی پی یو ایل کی کتاب بچوں کی دنیا کا خصوصی شمارہ جنگ آزادی مفت میں تقسیم کیا۔

مولانا عبدالقیوم مرزا نے آٹو اسٹینڈ پہنچ کر یہ کتابیں تقسیم کیں، اس موقع پر آٹو ڈرائیورز نے اپنے حالات بھی بیان کیے۔

یہ بھی پڑھیں:عبادت گاہوں کو کھولنے کی اجازت کیوں نہیں: سعید نوری

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.