ETV Bharat / state

Registration Of Mosques In Maharashtra: مساجد کے رجسٹریشن کے لیے وقف بورڈ کی دس روزہ مہم - مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ

مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ Maharashtra State Waqf Board کے چیئرمین ڈاکٹر وجاہت مرزا نے اعلان کیا کہ مساجد کے رجسٹریشن Registration Of Mosques کے لیے وقف بورڈ دس روزہ مہم شروع کر رہا ہے۔ ریاست بھر میں بیس مئی سے تیس مئی کے درمیان مساجد کے رجسٹریشن کی مہم چلائی جائے گی۔

Registration Of Mosques In Maharashtra: مساجد کے رجسٹریشن کے لیے وقف بورڈ کی دس روزہ مہم

author img

By

Published : May 20, 2022, 7:37 PM IST

اورنگ آباد: مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ کی دو روزہ میٹنگ آج اختتام پذیر ہو گئی۔ اس موقع پر مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر وجاہت مرزا نے اعلان کیا کہ مساجد کے رجسٹریشن کے لیے وقف بورڈ دس روزہ مہم Campaign For Registration Of Mosques شروع کر رہا ہے۔ ریاست بھر میں بیس مئی سے تیس مئی کے درمیان مساجد کے رجسٹریشن کی مہم چلائی جائے گی تاکہ ریاست کی تمام مساجد کو آن ریکارڈ کیا جاسکے۔

Registration Of Mosques In Maharashtra: مساجد کے رجسٹریشن کے لیے وقف بورڈ کی دس روزہ مہم

ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ وقف بورڈ میں نئی تقرریوں کے تعلق سے حکومتی سطح پر ریکروٹمنٹ رولس بنائے جارہے ہیں، جس کے تحت 159 تقرریاں عمل میں آئیں گی۔ مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ کے اگزکیٹیو ارکان کی دو روزہ میٹنگ میں متعدد اہم فیصلے کیے گئے۔ وہیں وقف جائیدادوں پر مستقبل قریب میں کون سے پروجیکٹ پر عمل کیا جائے گا، میٹنگ میں اس تعلق سے کیا فیصلہ ہوا، اس معاملے پر چیئرمین نے تبصرہ کرنے سے گریز کیا۔ Registration Of Mosques In Maharashtra

یہ بھی پڑھیں: Letter Written To Cm Yogi: علیگڑھ کی تاریخی جامع مسجد کے حوالے سے وزیر اعلیٰ کو خط

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.