ETV Bharat / state

Godavari Warned of Flash Floods: گوداوری ندی کے کنارے آباد 43 گاؤں کو نوٹس - پیٹھن ڈیم

ضلع اورنگ آباد میں واقع پیٹھن میں مراٹھواڑہ کا سب سے بڑا جیکواڑی ڈیم موجود ہے۔ اس ڈیم میں پانی مسلسل بڑھتا جا رہا ہے جس کی وجہ سے گوداوری ندی کے کنارے آباد 43 گاؤں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کیلئے نوٹس جاری کیا گیا ہے، ساتھ ہی ضلع کلکٹر نے کہا کہ 90 فیصد جیکواڑی ڈیم بھرنے کے بعد ڈیم کے دروازے کھول دیے جائیں گے۔ Villages on banks of Godavari warned of flash floods

گوداوری ندی کے کنارے آباد 43 گاؤں کو نوٹس

author img

By

Published : Jul 25, 2022, 3:29 PM IST

اورنگ آباد: ضلع اورنگ آباد میں واقع پیٹھن کے جیکواڑی ڈیم میں ناسک اور احمد نگر سے مسلسل پانی آرہا ہے، جس کے پیش نظر اورنگ آباد کے ضلع کلکٹر سنیل چوہان نے کہا کہ جیکواڑی ڈیم میں جب تک 90 فیصد پانی نہیں بھرتا تب تک ڈیم کے دروازے نہیں کھولے جائیں گے۔

گوداوری ندی کے کنارے آباد 43 گاؤں کو نوٹس

اورنگ آباد کے ضلع کلکٹر سنیل چوہان نے کہا کہ گوداوری ندی کے کنارے آباد تقریباً 43 دیہاتوں کو اطلاع دی گئی ہے کہ وہ محفوظ جگہ پر چلے جائیں اور وہ دریا کے کنارے بنی بلیو لائن سے باہر ہی رہیں، اپنے مویشیوں کو بھی ندی کے کنارے نہ باندھیں۔ انہوں نے کہ اگر اس دوران سیلاب آتا ہے تو اُس سے نمٹنے کے لیے ضلع انتظامیہ پوری طرح تیار ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Corona Cases in Maharashtra: مہاراشٹرمیں کورونا کے 2289 نئے معاملات و چھ اموات درج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.