ETV Bharat / state

Vegetable Prices Hiked by 60-100% in Aurangabad: اورنگ آباد میں سبزی کی قیمتوں میں مزید اضافہ - اورنگ آباد میں سبزیوں کی قیمتوں میں 60-100 فیصد اضافہ

اورنگ آباد میں سبزی کی قیمتوں میں مزید اضافہ Vegetable Prices Hiked by 60-100% in Aurangabad ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اورنگ آباد میں سبزی کی قیمتوں میں مزید اضافہ

author img

By

Published : Jan 4, 2022, 7:14 PM IST

مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں سبزی کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ Vegetable prices hiked by 60-100% ہو رہا ہے، بیگن کی قیمت ایک سو بیس تو گنوار کی پھلی 80 روپے کلو تک اورنگ آباد کی سبزی منڈیوں میں بک رہی ہے، جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ویڈیو

سبزی بھی اب عام آدمی کی دسترخوان سے دور ہوتی جارہی ہے، بیگن کو غریبوں کا چکن کہا جاتا ہے، لیکن اسی بیگن کی قیمت ایک سو روپے کے پار ہوچکی ہے جس کی وجہ سے کچن کا بجٹ خراب ہوگیا ہے۔

اورنگ آباد میں سبزی کی قیمتوں میں مزید اضافہ
اورنگ آباد میں سبزی کی قیمتوں میں مزید اضافہ
اورنگ آباد میں سبزی کی قیمتوں میں مزید اضافہ
اورنگ آباد میں سبزی کی قیمتوں میں مزید اضافہ

مزید پڑھیں:

عام آدمی کو اب سبزی کی خریداری سے قبل کئی بار سوچنا پڑرہا ہے۔ صارفین کا کہنا ہیکہ سبزی کی قیمتوں میں اضافے سے ان کا بجٹ خراب ہوگیا ہے۔ جبکہ سبزی فروشوں کا کہنا ہیکہ موسم کی تبدیلی کا اثر سبزیوں کی قیمت پر پڑھ رہا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.