ETV Bharat / state

Vaccine Camp اورنگ آباد میں عازمین حج کے لئے ویکسینشن کیمپ - ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد

اورنگ آباد میں سفر بیت اللہ 2023 کے لئے روانہ ہونے والے عازمین کو ٹیکے اور پولیو کی خوراک دینے کا عمل 15 مئی سے شروع کر دیا گیا ہے۔ جامع مسجد احاطے کے سعید ہال میں اورنگ آباد ضلع خدمت حج کمیٹی کے زیراہتمام ڈسٹرکٹ سیول ہسپتال کے ڈاکٹروں اور اہلکاروں نے 380 عازمین کو ٹیکے لئے ہے

اورنگ آباد میں عازمین حاج کے لئے ویکسینشن کیمپ

author img

By

Published : May 16, 2023, 7:01 PM IST

اورنگ آباد میں عازمین حاج کے لئے ویکسینشن کیمپ

اورنگ آباد:ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد سے سفر بیت اللہ کے لئے روانہ ہونے والے عازمین حج کے لئے ویکسینشن اور ولیو کے خوراک کے لئے کیمپ کا اہتمام کیا گیا ۔اس موقع پر ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اورنگ آباد شہر کے حاجیوں کو دماغی بخار اور N1H1 کا ٹیکہ دیا جا رہا ہے۔ پولیو کی خوراک بھی پلائی جارہی ہے۔ اس سال سعودی حکومت کی جانب سے حج کے سفر پر جانے والوں کو کورونا کے دونوں ہی ٹیکے لازمی قرار دیے گئے ہیں ۔اس مرتبہ اورنگ آباد کے ایک ہزار اٹھاسی لوگوں کو ٹیکے لگوانے کے لئے بلایا ہے۔ساتھ ہی تین سو کے قریب لوگ جو ویٹنگ لسٹ میں ہیں انہیں بھی اس کی اطلاع دی گئی ہے۔

خدمات حجاج کمیٹی کے رکن مرزا رفعت بیگ کا کہنا ہے کہ ممبئی ہائی کورٹ کی اورنگ آباد بینچ نے اپنا ایک فیصلہ سنایا ہے جس میں انہوں نے حج کمیٹی آف انڈیا کو کہا ہے کہ اپنی انسانیت کے طور پر اگر آپ اورنگ آباد کی بجائے ممبئی امبرگشن پوائنٹ کرتے ہیں تو اس کا فائدہ حاجیوں کو ہوگا۔ لیکن ممبئی ہائی کورٹ کا آرڈر لے کر حاجی حج کمیٹی آف انڈیا کی ممبئی آفس پہنچے تو وہاں بتایا گیا ہے کہ کہ آپ کو پورے پیسے جمع کرنے ہی ہوں گے ۔

یہ بھی پڑھیں:Go First's Hajj Flights Reallocated گو ائیرویز سے جانے والے حج عازمین کو متعدد ایئر ویز کمپنیوں سے بھیجا جائے گا

مرزا رفت کا کہنا ہے کہ اضافی قیمت کی وجہ سے کئی لوگ ایسے بھی ہیں جو اپنے پیسے جمع نہیں کر سکتے ہیں۔اسی لئے وہ اپنا نام سفر حج لسٹ میں سے خارج کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.