ETV Bharat / state

ارمیلا ماتونڈکر کی ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت

بھارت کی سیاست اور گلیمر کا برسوں پرانا رشتہ ہے۔ ہر انتخابات میں بالی وڈ کے کچھ نئے، کچھ پرانے چہرے سیاست میں قدم رکھتے ہیں۔

'میں ممبئی کی لڑکی ہوں، ممبئی کو اچھے سے جانتی ہوں'
author img

By

Published : Apr 9, 2019, 9:49 PM IST

معروف بالی وڈ اداکارہ ارمیلا ماتونڈکر نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت میں ملک کی سیاست پر کھل کر اظہار کیا۔

آئندہ لوک سبھا انتخابات میں ارمیلا ماتونڈکر کانگریس کے ٹکٹ پر ممبئی سے انتکاب لڑرہی ہیں۔

ارمیلا ماتونڈکر کی ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت

انہوں نے کہا کہ وہ انتخابی موسم کی وجہ سے کانگریس میں شامل نہیں ہورہی ہیں بلکہ اس کے نظریات سے متاثر رہی ہیں۔کانگریس صدر میں سب کو ساتھ لے کر چلنے اور پارٹی کے نظریات کو آگے بڑھانے اور جمہوریت کو مضبوط کرنے کی رہی ہے۔

کانگریس کے تئیں انہیں اسباب سے ان کی دلچسپی رہی ہے اور اب وہ پارٹی میں شامل ہورہی ہیں۔

انہو ں نے کہا کہ وہ کانگریس میں آئی ہیں اور اب یہیں رہیں گی اور کانگریس میں رہ کر لوگوں کی خدمت کریں گی۔

سنہ 1983 میں فلم 'معصوم ' سے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز کرنے والی ارمیلا سیاست کے میدان میں بھی کامیاب ہو سکیں گی یا نہیں یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا۔

دیکھیں ارمیلا ماتونڈکر سے خصوصی بات چیت۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.