ETV Bharat / state

Urdu Library In Worst Condition: اورنگ آباد کی اردو لائبریری عدم توجہی کا شکار

author img

By

Published : Jan 17, 2023, 7:23 PM IST

اورنگ آباد میں میونسپل کارپوریشن کی جانب سے مسلم اکثریتی علاقے میں گزشتہ 40 برسوں اردو لائبریری اردو لائبریری چلائی جا رہی ہے لیکن طلبا اور لوگوں کی عدم دلچسپی کی وجہ سے وہاں رکھیں دنیا بھر کی کتابیں آج دھول کھاتے پڑی ہوئی ہے۔

اورنگ آباد کی اردو لائبریری عدم توجہی کا شکار

اورنگ آباد:ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد کی قدیم ترین اردو لائبریری جیسے تقریبا 40 سے زائد سال ہو چکے ہیں ۔لائبریری میں اردو کی ہزاروں کتابیں موجود ہیں لیکن اسے پڑھنے کے لئے کوئی نہیں ہے ۔

طلبا اور عام لوگوں کی عدم دلچسپی کی وجہ سے لائبریری میں پڑی کتابیں برباد ہونے لگیں ہیں۔ قدیم لائبریری کی سنگ بنیاد کے وقت جو لوگ موجود تھے ان کا کہنا تھا کہ مسلم اکثریتی علاقے میں لائبریری شروع کی گئی تھی تاکہ مسلم طلبہ و طالبات کو اس سے فائدہ اٹھائے ۔اس لائبریری میں ڈاکٹر اور انجینئرنگ کے طالب علموں کے لئے بھی کتابیں رکھی گئیں ۔اس کے علاوہ لائبریری میں مختلف زبانوں کے تقریبا 12 سے 15 اخبارات دستیاب ہوتے ہیں لیکن بدقسمتی سے ان کتابوں اور اخبارات کا مطالعہ کرنے کے لئے کوئی نہیں جاتا ہے ۔

مسلم اکثریتی علاقے کے سابق کارپوریٹر محسن احمد خان کا کہنا ہے کہ انہیں اردو سے لگاؤ ہے ۔اردو کو اس کا حق ملنا چاہئے۔ اسی لئے اردو کی فروخت کے لئے اس مسلم اکثریتی علاقے میں اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کی جانب سے ایک بڑی لائبریری شروع کی گئی تھی۔

قاضی سلیم, اخترالزماں ناصر , بشر نواز، قمر اقبال، اس طرح کے مشہور شاعروں نے اسی لائبریری میں منعقدہ مشاعرے میں حصّہ بھی لیا تھا اور اس زمانے میں کی ساری ادبی نشست بھی یہاں ہوا کرتی تھی۔ بدقسمتی سے آج تین مہینے کا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی اس اردو لائبریری میں ایک کلرک موجود نہیں ہے ساتھ ہی اس نے بری میں کتابوں کا لین دین کلاس فور کے کے ملازم کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Disabled Students پونے کے معذورطلبا حیران کُن صلاحیت کے حامل

مولانا ابوالکلام آزاد ریسرچ سنٹر کی لائبریری اور میونسپل انتظامیہ کی جانب سے چلائی جانے والی لائبریریاں خستہ حال ہو چکی ہیں اور اب ان لائبریریوں کا مستقبل اندھیرے میں دکھائی دیتا ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.