ETV Bharat / state

شیوسینا نے دھوکہ دیا : پرکاش جاوڈیکر

مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر نے مہاراشٹر میں نئی ​​حکومت بننے کے بعد اورنگ آباد میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جاوڈیکر نے کہا ہے کہ مہاراشٹرا کی سیاست میں 15 سے 20 دن سے کافی ہلچل ہو رہی تھی، لیکن آج پوری طرح واضح ہوچکا ہے کہ مہاراشٹرا کے وزیر اعلی ایک بار پھر دیویندر فڑنویس بن گئے ہیں۔

شیوسینا نے دھوکہ دیا
author img

By

Published : Nov 23, 2019, 3:27 PM IST

شیوسینا پر تنز کرتے ہوئے، پرکاش جاوڈیکر نے کہا کہ شیوسینا نے دھوکا دیا ہے۔

شیوسینا نے دھوکہ دیا، دیکھیں ویڈیو

شیوسینا نے بی جے پی اتحاد کے نام پر ووٹ لیا تھا، لیکن جیت کے آنے کے بعد کانگریس کے ساتھ مل کر حکومت بنانا کوشش کر رہی تھی۔

کانگریس پارٹی پر تنز کرتے ہوئے پرکاش جاوڈیکر نے کہا کہ کانگریس رام مندر کی تعمیر کے خلاف تھی، کانگریس نے پورے ملک کو لوٹا اور کانگریس ہمیشہ ساورکر کے خلاف رہی ہے۔ لیکن شیوسینا کانگریس کے ساتھی حکومت بنانا چاہتی تھی۔

پرکاش جاوڈیکر نے کہا ہے کہ شیوسینا نے وزیراعظم نریندرمودی کے نام پر الیکشن میں ووٹ لیا تھا۔ لیکن جب حکومت بنانے کی باری آئی تو شیوسینا کانگریس کے ساتھ چلی گئی۔

اورنگ آباد میں صحافیوں نے پرکاش جاوڈیکر سے سوال کیا تو وہ پریس کانفرنس سے اٹھ کر مائیک کو ہٹاتے ہوئے وہاں سے چلے گئے۔

Intro:مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر نے مہاراشٹر میں نئی ​​حکومت بننے کے بعد
اورنگ آباد میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جاوڈیکر نے کہا ہے کہ مہاراشٹرا کی سیاست میں پندرہ سے بیس دن سے کافی ہلچل ہو رہی تھی لیکن آج پوری طرح واضح ہوچکا ہے کہ مہاراشٹرا کے وزیر اعلی ایک بار پھر دیویندر فڑنویس بن گئے ہیں۔ شیوسینا پر تنز کرتے ہوئے ، پرکاش جاوڈیکر نے کہا کہ شیوسینا نے دھوکا دیا ہے۔
شیوسینا نے بی جے پی اتحاد کے نام پر ووٹ لیا تھا لیکن جیت کے آنے کے بعد کانگریس کے ساتھ مل کر حکومت بنانا کوشش کر رہی تھی۔ کانگریس پارٹی پر تنز کرتے ہوئے پرکاش جاوڈیکر نے کہا کہ کانگریس رام مندر کی تعمیر کے خلاف تھی ، کانگریس نے پورے ملک کو لوٹا اور کانگریس ہمیشہ ساورکر کے خلاف رہی ہے لیکن شیوسینا کانگریس کے ساتھی حکومت بنانا چاہتی تھی۔
پرکاش جاوڈیکر نے کہا ہے کہ شیوسینا نے وزیراعظم نریندرمودی کے نام پر الیکشن میں ووٹ لیا تھا۔ لیکن جب حکومت بنانے کی باری آئی تو شیوسینا کانگریس کے ساتھ چلی گئیں۔
اورنگ آباد میں صحافیوں نے پرکاش جاوڈیکر سے سوال کیا تو وہ پریس کانفرنس سے اٹھ کر مائیک کو ہٹاتے ہوئے وہاں سے چلے گئے۔
بائٹ
پرکاش جاوڈیکر۔
مرکزی وزیر.
Body:.Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.