ETV Bharat / state

'سادھوی پرگیہ کا بیان جمہوریت کے لیے خطرہ' - بھوپال

بھوپال پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کی امیدوار سادھوی پرگیہ سنگھ پر چوطرفہ تنقیدوں کا سلسلہ جاری ہے۔

ujjwal nikam
author img

By

Published : Apr 19, 2019, 8:02 PM IST

سادھوی پرگیہ سنگھ نے اے ٹی ایس کے چیف آنجہانی ہیمنت کرکرے کے تعلق سے متنازع بیان دیا ہے۔

انہوں نے ہیمنت کرکرے کا نام لے کر کہا کہ ' وہ غداری تھی، مذہب کے خلاف تھا۔'

اجول نکم، خصوصی سرکاری وکیل

خصوصی سرکاری وکیل اجول نکم نے کہا کہ ' یہ بہت غم کی بات ہے کہ 26/11 دہشت گردانہ حملے کے بعد بھی اس پر سیاست کی جاتی ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'سپریم کورٹ نے یہ تسلیم کیا کہ 26/11 دہشت گردانہ حملہ ملک کے خلاف جنگ تھی اس کے باوجود کوئی یہ کہتا ہے کہ میری کسی وجہ سے ان کی موت ہوئی ہے تو یہ کہنا جمہوریت کے لیے خطرہ ہے۔'

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.