ETV Bharat / state

Illegal Activities in Aurangabad اورنگ آباد میں پولیس کے تحفّظ سے چل رہے ہیں غیر قانونی کاروبار - ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد ضلع

ادھو ٹھکرے شیو سینا کے اپوزیشن لیڈر امباداس دانوے نے پولیس اور غیر قانونی کاروبار کے خلاف اسمبلی میں اپنی اواز بلند کی۔ انہوں نے کہا کہ شہر میں غیر قانونی کاروبار میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے اور شہر کا مجرمانہ ریکارڈ 80 فیصد کے قریب بڑھ گیا ہے۔

اورنگ آباد میں پولیس کے تحفّظ  سے چل رہے ہیں غیر قانونی کاروبار

author img

By

Published : Jul 26, 2023, 3:07 PM IST

اورنگ آباد میں پولیس کے تحفّظ سے چل رہے ہیں غیر قانونی کاروبار

اورنگ اباد: ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد ضلع میں غیر قانونی کاروبار میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے۔ضلع کا مجرمانہ ریکارڈ 80 فیصد کے قریب بڑھ گیا ہے، یہ غیر قانونی کاروبار پولس کا تحفظ حاصل ہونے سے چل رہا ہے۔ اس طرح کا سنگین الزام ادھو ٹھاکرے شیو سینا کے اپوزیشن لیڈر امباداس دانوے نے عائد کیا ہے۔

اپوزیشن لیڈر امباداس دانوے نے کہاکہ اورنگ آباد شہر میں بڑھتی مجرمانہ سر گرمیوں اور غیر قانونی کاروبار کو ودھان پریشد میں اُٹھا کر توجہ مبذول کرائی۔ ثبوت کے طور پر دانوے نے ودھان پریشد کے چیئرمین کو فون نمبر سمیت فہرست افسران کے نام پیش کیے ہے جن علاقوں میں جوا جاری ہے۔ وہاں دو دن قبل پولس نے چھاپہ ماری کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Police Marched in Handcuffs جرائم کرنے والوں کو پولیس نے ہتکڑیاں پہنا کر علاقے میں گشت کروایا

امباداس دانوے نے ایوان میں معلومات دیتے ہوئے کہا کہ شہر میں جوئے کے پیسے کے لین دین کیلئے چنندہ مقامات پر کیو آر کوڈ لگائے گئے ہیں۔ اسی طرح اورنگ آباد شہر میں بی جے پی کے کارکن لاٹری چلاتا ہے۔ ان غیر قانونی دھندوں کو پولیس کمشنر آفس سے تحفظ فراہم کیا جاتا ہے جوا، مرم، ریت اسملگنگ کرنے والے مجرمان کو جرم کے لحاظ سے پولس اسٹیشن لا کر ایک پولیس آفیسر پیسے بڑھا کر دینے کا مطالبہ کرتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.