ETV Bharat / state

Abu Asim Azmi on Dharam Sansad: 'مذہبی جذبات مجروح کرنے والوں کے خلاف یو اے پی اے کا اطلاق ہونا چاہیے'

سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی ابو عاصم اعظمی نے کہا کہ چھتیس گڑھ کے بابا کالی چرن کے ذریعے گاندھی جی کے بارے میں جس طرح Kalicharan Maharaj Statement on Gandhi Ji نازیبا الفاظ کا استعمال کیا گیا اور گوڈسے کو ہیرو بنایا گیا اس کے پیچھے بی جے پی اور آر ایس ایس کا ہاتھ ہے۔

سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی ابو عاصم اعظمی

author img

By

Published : Dec 27, 2021, 7:17 PM IST

ابو عاصم اعظمی نے کہا کہ 'وسیم رضوی نے بھی مذہبی جذبات کو مجروح کرنے والوں کے خلاف یو اے پی اے جیسا سخت قانون کا استعمال کیا جانا چاہیے تاکہ کوئی بھی شخص کسی کے مذہب کے بارے میں غلط بیانی سے گُریز کرے۔

سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی ابو عاصم اعظمی

واضح رہے کہ اتوار کو رائے پور کے راونابھاتھ میدان میں منعقد دھرم سنسد کے اسٹیج سے کالی چرن مہاراج نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کو نہ صرف بھارت کی تقسیم کا ذمہ دار ٹھہرایا بلکہ گاندھی جی کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال بھی کیا۔ یہی نہیں، کالی چرن نے مہاتما گاندھی کا قتل کرنے کے لیے ناتھو رام گوڈسے کا ہاتھ جوڑ کر شکریہ بھی ادا کیا۔ اس واقعہ کے بعد دھرم سنسد میں کافی ہنگامہ بھی ہوا تھا۔

دھرم سنسد میں کالی چرن مہاراج کے ذریعے مہاتما گاندھی پر کئے گئے قابل اعتراض ریمارکس Objectionable Remarks on Mahatma Gandhi in Raipur Dharma Sansad کے بعد دیر رات 12 بجے موہن مارکم سول لائن تھانے پہنچے۔ ان کے ساتھ یوتھ کانگریس صدر کوکو پاڑی سمیت بڑی تعداد میں نوجوان کارکن موجود تھے۔ اس دوران کانگریس کارکنان نے تھانے کے باہر کالی چرن مہاراج کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔

پی سی سی چیف مارکم نے کہا کہ جس طرح سے دھرم سنسد میں مہاتما گاندھی کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ کیا گیا ہے۔ اس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے وہ غداری کا مقدمہ درج کرانے پولیس اسٹیشن پہنچے ہیں۔ کالی چرن نے جس طرح گاندھی جی کی توہین کی ہے، وہ پورے ملک کی توہین ہے۔

  • کالی چرن مہاراج پر کئی دفعات کے تحت مقدمہ درج

معاملے کے متعلق سول لائن کے سی ایس پی وریندر چترویدی نے کہا کہ 'پی سی سی چیف مارکم نے ایک درخواست دی ہے۔ چونکہ معاملہ ٹکراپارہ تھانہ علاقہ کا ہے۔ وہاں بھی کچھ لوگ شکایت درج کرانے آئے تھے۔ جائے واقعہ ٹکراپارہ تھانہ علاقہ کا ہے، صورتحال کو دیکھتے ہوئے درخواست کو ٹکراپارہ پولیس اسٹیشن منتقل کردیا گیا۔ جس وقت موہن مارکم سول لائنز تھانے میں تھے، میونسپل کارپوریشن کے چیئرمین پرمود دوبے ٹکراپارہ تھانے میں تھے۔ پرمود دوبے کی شکایت کی بنیاد پر ٹکراپارہ پولیس نے کالی چرن مہاراج کے خلاف دفعہ 505(2) اور 294 کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔

  • دھرم سنسد میں کالی چرن مہاراج کا بیان Kalicharan Maharaj statement in Dharma sansad

یہ بھی پڑھیں: FIR AGAINEST Kalicharan MAHARAJ IN RAIPUR: کالی چرن مہاراج کے خلاف ایف آئی آر درج

اتوار کو رائے پور دھرم سنسد Raipur Dharma Sansad 2021 میں مہاراشٹر سے آئے سنت کالی چرن نے اسٹیج سے بابائے قوم مہاتما گاندھی Father of the Nation Mahatma Gandhi پر کئی متنازعہ بیانات دیئے۔ اس نے بابائے قوم کو 1947 میں تقسیم ہند کا ذمہ دار ٹھہرایا اور مہاتما گاندھی کے خلاف نازیبا زبان استعمال کی۔ کالی چرن نے کہا کہ 1947 میں ہم نے دیکھا کہ کس طرح اسلام نے پاکستان اور بنگلہ دیش پر قبضہ کیا۔ موہن داس کرم چند گاندھی نے ملک کو تباہ کیا۔ نتھورام گوڈسے کو سلام جس نے انہیں مارا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.