ETV Bharat / state

اورنگ آباد: گھاٹی سرکاری اسپتال میں دو آکسیجن ٹینک نصب کیے گئے

author img

By

Published : Apr 22, 2021, 8:27 PM IST

اورنگ آباد کے گھاٹی سرکاری اسپتال میں دو آکسیجن ٹینک نصب کیے گئے ہیں، جس کی وجہ سے اب کورونا مریضوں کو راحت ملے گی۔

: گھاٹی سرکاری اسپتال میں دو آکسیجن ٹینک نصب کیے گئے

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد کے گھاٹی سرکاری اسپتال میں آکسیجن پلانٹ میں توسیع کی گئی ہے۔ مجلس اتحاد المسلمین کے ایم پی اور اعلی حکام کی موجودگی میں دو آکسیجن ٹینک نصب کئے گئے ہیں۔جس کے بعد اب گھاٹی سرکاری اسپتال میں ڈھائی سو اضافی بیڈ کی گنجائش ہوگئی ہے۔

اورنگ آباد کے گھاٹی دواخانے میں دو آکسیجن ٹینک نصب کیے گئے ہیں۔ اس موقع پر اورنگ آباد کے رکن پارلیمان امتیاز جلیل ، ضلع کلکٹر سنیل چوہان اور میڈیکل ڈین موجود تھے ۔ اضافی آکسیجن ٹینک نصب کرنے کی وجہ سے اب گھاٹی دواخانے کے سپر اسپیشلیٹی وارڈ میں دو سو سے ڈھائی سو بیڈ کی گنجائش ہوگئی ہے۔ اس طرح مستقبل میں گھاٹی اسپتال میں کورونا کے مریضوں کو آکسیجن کی کمی نہیں ہوگی۔

اس موقع پر ایم پی امتیاز جلیل نے ضلع کے اعلی حکام کی جدوجہد کی ستائش کی اور مریضوں کے رشتہ داروں سے اپیل کی کہ وہ ڈاکٹروں اور طبی عملے کے ساتھ تعاون کریں تاکہ مصیبت کی اس گھڑی میں ایک دوسری کی مدد سے حالات پر قابو پایا جا سکے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.