ETV Bharat / state

اورنگ آباد: کورونا کے 201 نئے کیسز - جبکہ 1254 کورونا مریضوں کی موت

اورنگ آباد میں اب تک کورونا کے 48638 معاملات کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 1254 کورونا مریضوں کی موت ہو چکی ہے۔ ضلع میں اب تک 46463 افراد صحت یاب ہوئے ہیں اور 921 مریض زیر علاج ہیں۔

اورنگ آباد:  کورونا کے 201 نئے کیسز
اورنگ آباد: کورونا کے 201 نئے کیسز
author img

By

Published : Feb 22, 2021, 7:58 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، ضلع انتظامیہ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ضلع میں کورونا کے 201 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔
ضلع میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 48638 ہوگئی ہے، کورونا متاثرین کی بڑھتی ہوئی تعداد سے انتظامیہ پریشان دکھائی دے رہی ہے۔

ضلع میں 1254 افراد کی کورونا سے موت واقع ہوئی ہے اور 46463 مریض صحتیاب ہو کر اپنے گھر جا چکے ہیں، جبکہ 921 مریض زیر علاج ہیں۔

وہیں عوام سے سماجی دوری بنائے رکھنے، منہ پر ماسک لگانے اور انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنے کی بھی اپیل کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اورنگ آباد: کورونا متاثرین کی تعداد میں تشویشناک اضافہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.