ETV Bharat / state

Dummy Candidate Caught At Exam Centre اورنگ آباد میں امتحانی مرکز سے دو فرضی امیدوار گرفتار

اورنگ آباد میں پولیس نے سینٹرل آرمڈ پولیس فورسز کے امتحانی مرکز سے دو فرضی امیدواروں کو گرفتار کیا ہے ۔ Two Dummy Candidate Arrested In Aurangabad

اورنگ آباد میں امتحانی مرکز سے دو فرضی امیدوار گرفتار

author img

By

Published : Feb 4, 2023, 12:25 PM IST

اورنگ آباد میں امتحانی مرکز سے دو فرضی امیدوار گرفتار

اورنگ آباد: ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں سینٹرل آرمڈ پولیس فورسز کے امتحان منعقد ہوئے امتحان سے قبل سیکورٹی تلاشی کے دوران امیدواروں کی تلاشی لی گئی اسی دوران دو فرضی امیدواروں کے قبضے سے اے ٹی ایم ٹرانسمیٹر ، بلیوٹوتھ ڈیوائس، ایئر فون، موبائل 4000 روپے برآمد ہوئے ہیں پولیس نے دونوں ملزمین کو حراست میں لے لیا ہے مزید تفتیش جاری ہے۔ چیکل تھانہ ایم آئی ڈی سی پولیس تھانے کے انسپکٹر گوتم پٹارے نے بتایا کہ ملزمین کو ایم آئی ڈی سی سڈکو پولیس اسٹیشن میں کیس درج کرنے کے بعد گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزمین کے نام اویناش ساجن گو ملاڈو جِس کی عمر 21 سال ساکن شیو گاؤں ویجا پور اور وکاس شاہو باشیلکے عمر 23، ساکن تکلی کنڑ ہیں۔

پولیس کے مطابق، سینٹرل آرمڈ پولیس فورس میں کانسٹیبل، آسام رائفلز میں رائفل مین اور نارکوٹکس کنٹرول بیورو میں سپاہی 2022 کے عہدوں کے لیے صبح 9 بجے کے درمیان چیکل تھانہ ایم آئی ڈی سی میں ڈیجیٹل زون پر امتحان لیا گیا تھا۔ ہال ٹکٹ دیکھنے کے بعد امیدواروں کو ہال میں داخل ہونے دیا گیا۔ اس دوران 800 میں سے 533 امیدوار امتحان دینے آئے تھے۔ ہال میں ٹہہرے امیدواروں کی تلاشی کے لیے ایک سیکیورٹی گارڈ کو اندر بھیجا گیا تمام امیدواروں کی تلاشی کے دوران ایک اُمیدوار کی حرکت دیکھی گئی امیدوار کی باریک بینی سے تلاشی لی گئی تو اس کے قبضے سے جدید ترین آلات برآمد ہوئے اور ہال ٹکٹ پر تصویر مختلف پائی گئی۔ واضح ہو گیا کہ اویناش وکاس کے نام پر فرضی امیدوار تھا اویناش کو سیدھے تھانے لے جایا گیا سنٹر کے منیجر کی شکایت کی بنیاد پر دونوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا مزید تفتیش انسپکٹر گوتم پاٹارے کی رہنمائی میں سب انسپکٹر سچن جادھو کر رہے ہیں۔ اویناش کی تلاشی لینے پر اس کے قبضے سے اے ٹی ایم ٹرانسمیٹر ، بلیوٹوتھ ڈیوائس، ایئر فون، موبائل 4000 روپے برآمد ہوئے اس کے علاوہ اویناش سے اصل امیدوار کے کاغذات بھی ملے ہیں وہ ہائی ٹیک ٹیکنالوجی کے ذریعے اس سوال کا جواب باہر سے تلاش کرنے والا تھا پولیس نے خدشہ ظاہر کیا کہ کوئی گینگ اس طرح کی نقل کا کام کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : Sixteen AIMIM Leaders Acquitted توڑ پھوڑ معاملہ میں ایم آئی ایم کے سولہ رہنما باعزت بری

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.