ETV Bharat / state

بھیونڈی: المناک حادثے پر ای ٹی وی بھارت کی گراؤنڈ رپورٹ - بھیونڈی میں عمارت منہدم

ممبئی کے شہر بھیونڈی میں ایک عمارت کے منہدم ہو جانے کی وجہ سے دو افراد ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوئے۔ جائے واردات پر راحت رسانی کا کام جاری۔

بھیونڈی میں عمارت منہدم، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Aug 24, 2019, 11:35 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 2:20 AM IST

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی کے پیرانی پاڑہ علاقے میں رات تقریباً 7:30 بجے ایک چار منزلہ عمارت کا پلر کریک ہونے لگا، جسے دیکھ کر عمارت کے مکینوں میں زبردست سراسیمگی پھیل گئی۔

بھیونڈی میں عمارت منہدم، متعلقہ ویڈیو

اس کی اطلاع موصول ہوتے ہی میونسپل کارپوریشن انتظامیہ کے افسران اور فائر بریگیڈ کی ٹیم جائے حادثے پر پہنچی اور عمارت میں رہائش پذیر 22 خاندانوں کو باہر نکال کر میونسپل انتظامیہ کے افسران رات تقریباً ایک بجے لوٹ گئے۔

اسی درمیان کئی خاندان اپنا قیمتی سامان نکالنے واپس عمارت میں داخل ہوئے تھے، ابھی کچھ ہی سامان نکال پائے تھے کہ رات تقریباً 1:15 بجے پوری عمارت زمیں بوس ہوگئی اور عمارت سے سامان نکال رہے افراد ملبے میں دب گئے۔ عمارت کے گرنے سے ہونے والی آواز اور غبار سے زبردست افرا تفری مچ گئی۔

مقامی افراد نے فوراً پہنچ کر راحت رسانی کا کام شروع کیا اور عمارت کے ملبے سے پانچ افراد کو باہر نکالا، جن میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ جن کی شناخت سراج انور انصاری (26) اور عاقب انصاری (24) کے طور پر ہوئی اور تین افراد عبدالعزیز سید (65) جاوید شیخ، نظام الدین صدیقی شدید طور سے زخمی ہوگئے، جنہیں علاج کے لئے مقامی اندرا گاندھی ہسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں وہ زیر علاج ہیں۔

این ڈی آر ایف، ٹی ڈی آر ایف اور تھانے اور بھیونڈی میونسپل کارپوریشن کا عملہ ملبہ ہٹانے میں مصروف ہے۔ فی الحال ابھی بھی کچھ لوگوں کے ملبے میں پھنسے ہونے کے خدشہ ہے۔

Intro:بھیونڈی میں چار منزلہ عمارت منہدم دو جاں بحق

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی کے پیرانی پاڑہ علاقے میں رات تقریباً 7:30 بجے ایک چار منزلہ عمارت پلر کریک ہونے لگا اس کو دیکھ کر عمارت مکینوں میں زبردست سراسیمگی پھیل گئی اسکی اطلاع موصول ہوتے ہی میونسپل کارپوریشن انتظامیہ کے افسران اور فائر بریگیڈ کی ٹیم جائے وقوع پر پہنچی اور عمارت میں رہائش پذیر 22 خاندانوں کو باہر نکال کر میونسپل انتظامیہ کے افسران رات تقریباً 1 بجے لوٹ گئے اسی درمیان کئ خاندان اپنا قیمتی سامان نکالنے واپس عمارت میں داخل ہوئے تھے ابھی کچھ سامان ہی نکال پائے تھے. تبھی رات تقریباً 1:15 بجے پوری عمارت زمیں بوس ہوگئی اور عمارت سے سامان نکال رہے افراد گرنے والے ملبہ میں دب گئے. اور عمارت کے گرنے سے ہونے والی آواز اور غبار سے پورے میں زبردست افرا تفری مچ گئی . مقامی افراد نے فوراً پہنچ کر راحت رسانی کا کام شروع کیا اور عمارت کے ملبہ سے پانچ افراد کو ہاہر نکالا جن میں دو افراد سراج انور انصاری 26 اور عاقب انصاری 24 اس عمارت حادثہ میں ہلاک ہو گئے اور تین افراد عبدالعزیز سید 65 جاوید شیخ، نظام الدین صدیقی شدید طور سے زخمی ہوگئے جنہیں علاج کے لئے مقامی اندرا گاندھی ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں وہ زیر علاج ہیں.
این ڈی آر ایف، ٹی ڈی آر ایف اور تھانے اور بھیونڈی میونسپل کارپوریشن کا عملہ ملبہ کو ہٹانے لگا ہوا ہے. فلحال ابھی بھی کچھ لوگوں کے اس عمارت کے ملبہ میں پھنسے ہونے کے امکان ہے.

عمارت حادثہ میں جاں بحق :
عاقب انصاری 25 برس
سراج انور انصاری
شدید طور سے زخمی
عبدالعزیز سید
جاوید شیخ
نظام صدیقی
سفیان عبدالحسن
نریندر باونے ( فائر بریگیڈ اہلکار)
دیوی داس واگھ ( فائر بریگیڈ اہلکار)

بائٹ : اشوک کمار رنکھامب ( میونسپل کمشنر بھیونڈی)
بائٹ : روپیش مہاترے ( رکن اسمبلی بھیونڈی)
ذاکر مرزا ( مقامی کارپوریٹر)

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ

Body:بھیونڈی میں چار منزلہ عمارت منہدم دو جاں بحق

Conclusion:بھیونڈی میں چار منزلہ عمارت منہدم دو جاں بحق

Last Updated : Sep 28, 2019, 2:20 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.