ETV Bharat / state

Sensitization Workshop in Goa گوا میں آج سے دو روزہ سینسیٹائزیشن ورکشاپ

معذور افراد کے لیے مختلف اسکیمز اور پروگرامز سے متعلق گوا کے پنجی میں آج سے دو روزہ سینسیٹائزیشن ورکشاپ کا انعقاد کیا جائے گا۔ Sensitization Workshop in Panaji

گوا میں آج سے دو روزہ سینسیٹائزیشن ورکشاپ کا انعقاد

author img

By

Published : Jan 6, 2023, 9:40 AM IST

پنجی: معذور افراد کو بااختیار بنانے کا محکمہ، چیف کمشنر برائے معذور افراد (سی سی پی ڈی) کے دفتر کے ساتھ مل کر 6 اور 7 جنوری 2023 کو گوا کے پنجی میں واقع تاج ویوانتا میں دو روزہ سینسیٹائزیشن ورکشاپ کا انعقاد کر رہا ہے۔ مجوزہ ورکشاپ میں معذوری کے شعبے میں بہترین طرز عمل، رسائی کو بہتر بنانے، معذور افراد کے لیے مختلف اسکیموں اور پروگراموں کے نفاذ سے متعلق مسائل، رسائی کے شعبے میں اختراعات اور ایکشن پلان وغیرہ پر بات چیت کی جائے گی۔ ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی حکومت کے نمائندے اور کچھ نامور این جی اوز اور دیگر متعلقین اس بات میں حصہ لیں گے۔ Sensitization Workshop To Be Organized In Panaji

ورکشاپ کا افتتاح سماجی انصاف اور تفویض بااختیارات کے مرکزی وزیر ڈاکٹر وریندر کمار دوپہر 1:30 بجے کریں گے اور گوا کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر پرمود ساونت مہمان خصوصی کے طور پر ورکشاپ میں شرکت کریں گے۔ ورکشاپ کے دوران مختلف ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے سکریٹریز اور تمام ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے معذور افراد کے کمشنر، معذور افراد کو بااختیار بنانے کے محکمے کی مختلف اسکیموں کو نافذ کرنے والی کچھ چنندہ این جی اوز کے نمائندے، اور رسائی اور سوگمیا تیرتھ کے میدان میں کام کرنے والی کچھ شناخت شدہ تنظیمیں بھی اس ورکشاپ کے دوران موجود ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں: Motorcycles were Provided to Disabled in Pulwama: پلوامہ میں معذور افراد کو موٹر سائکلز فراہم کیے گئے

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.