ETV Bharat / state

'بھارت میں طلبا سے زیادہ گائیں محفوظ' - عداوت ہوں گی

جے این یو میں طلبا پر ہونے والے حملوں کی ملک بھر میں مخالفت کی جارہی ہے۔ دنیا بھر کے ہدایتکاروں کے ساتھ ہی معروف اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے بھی ایک ٹویٹ کرتے ہوئے اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

'بھارت میں طلبا سے زیادہ گائیں محفوظ'
'بھارت میں طلبا سے زیادہ گائیں محفوظ'
author img

By

Published : Jan 7, 2020, 10:52 AM IST

کچھ نقاب پوشوں نے جے این یو کے متعدد طلبا اور اساتذہ پر حملہ کیا۔ اس میں بہت سے طلبا شدید زخمی ہوئے۔

ٹوئنکل نے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا 'بھارت ایک ایسا ملک بن رہا ہے جہاں گائے طلبا سے زیادہ محفوظ ہے۔ یہ ایک ایسا ملک ہے جو خوف سے زندگی گزارنے سے انکار کرتا ہے۔ آپ لوگوں کو تشدد کے ذریعے دبا نہیں سکتے۔ اس سے مزید مخالفت ہوگی۔ عداوت ہوں گی۔ بہت سے لوگ سڑکوں پر آجائیں گے۔'

جے این یو میں زخمی طلبا کو ایمس اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ جے این یو طلبا کی رہنما اور طلبا کے صدر ایشی گھوش کو بھی شدید چوٹیں آئیں۔ اس کی آنکھ پر راڈ سے حملہ ہوا۔ ہجوم کے اس حملے کی ہر سطح پر مذمت کی جارہی ہے۔

Intro:Body:

id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.