ETV Bharat / state

Transgenders Reaction خواجہ سراؤں کی عرس میں حاضری

خلدآباد میں زر زری زر بخش دولہا کی عرس تقریبات میں خواجہ سراؤں کی ٹولیاں بھی ہر سال پابندی سے حاضری دیتی ہیں۔ یہ ٹولی کی آٹھ نسل ہے جو پچھلے کئی برسوں سے عرس تقریبات میں حصہ شرکت کرتی رہیں ہیں اور انہیں درگاہ انتظامیہ کی جانب سے بھر پور تعاؤن بھی ملتا ہے۔Transgenders Reaction

author img

By

Published : Oct 8, 2022, 6:57 PM IST

Updated : Oct 8, 2022, 8:28 PM IST

خواجہ سراؤں کی عرس میں حاضری
خواجہ سراؤں کی عرس میں حاضری

اورنگ آباد:مہاراشٹر کے اورنگ آبادکے خلدآباد میں زر زری زر بخش دولہا کی عرس تقریبات میں خواجہ سراؤں کی ٹولیاں بھی ہر سال پابندی سے حاضری دیتی ہیں .یہ ٹولی کی آٹھ نسل ہے جو پچھلے کئی برسوں سے عرس تقریبات میں حصہ شرکت کرتی رہیں ہیں اور انہیں درگاہ انتظامیہ کی جانب سے بھر پور تعاؤن بھی ملتا ہے۔Transgenders Reaction On Zar Zari URS In Auarngabad In Maharashtra

خواجہ سراؤں کی عرس میں حاضری

چشتیہ سلسلے کے معروف صوفی بزرگ حضرت خواجہ منتجب الدین چشتی المعروف زر زری زر بخش دولہا کی عرس تقریبات بڑی دھوم سے منائی جارہی ہیں۔عرس تقریب میں ملک بھر کے مختلف شہروں سے عقیدت مند اس عرس میں شرکت کرتے ہیں۔ایسے ہی عقیدت مندوں میں خواجہ سراؤں کی ٹولیاں بھی شامل ہوتی ہیں جو مہاراشٹر بھر اور دیگر ریاستوں سے خلدآباد کا رخ کرتے ہیں ،

خواجہ سراؤں کے ایک گروہ کا کہنا ہیکہ ان کی کمیونٹی کے لوگ نسل در نسل عرس کے موقع پر حاضری دیتے ہیں اور موجودہ گروہ خواجہ سراؤں کی نوویں نسل ہیں، یہ لوگ قوالیاں گاتے ہیں ، بھیک مانگتے ہیں اور زیارتوں میں حصہ لیتے ہیں ، ان کا کہنا ہیکہ عرس انتظامیہ کمیٹی کی جانب سے انھیں بھر پور تعاؤن ملتا ہے ۔Transgenders Reaction On Zar Zari URS In Auarngabad In Maharashtra

Last Updated : Oct 8, 2022, 8:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.