ETV Bharat / state

خواجہ سراؤں کا ریمپ واک - مہارشٹر

مہارشٹرا کے ضلع چندرپور میں اپنی طرز کا ایک انوکھا پروگرام پیش کیا گیا اس پروگرام میں تیسری صنف یعنی کے خواجہ سراؤں نے ریمپ واک کرکے لوگوں کے ہوش اڑادیے۔

خواجہ سراؤں کا ریمپ واک
author img

By

Published : Jun 20, 2019, 3:39 PM IST

یوں تو آپ نے مردوں اور خواتین کے بہت سے ریمپ واک دیکھے ہوں گے جو اپنے منفرد اور انوکھنے انداز سے ناظرین کا دل موہ لیتے ہیں۔ لیکن کیا آپ نے کبھی خواجہ سراوں کے بھی ریمپ واک دیکھے ہیں؟
مہارشٹرا کے ضلع چندرپور میں اپنی طرز کا ایک انوکھا پروگرام پیش کیا گیا اس پروگرام میں تیسری صنف یعنی کے خواجہ سراؤں نے ریمپ واک کرکے لوگوں کے ہوش اڑادیے۔

خواجہ سراؤں کا ریمپ واک

پروگرام کے منتظمین کا کہنا ہے کہ یہ پروگرام کرنے کا مقصد خواجہ سراؤں سماج میں برابر کا حق دلانا ہے کیوںکہ وہ بھی انسان ہیں۔

پروگرام میں شرکت کرنے والے خواجہ سراؤں کا کہنا ہے کہ ان کے لیے یہ موقع کسی غنیمت سے کم نہیں کیونکہ سماج میں لوگ یہی سمجھتے ہیں کہ خواجہ سرا بھیک مانگتے ہیں، گالی دیتے ہیں اور معاشرے کے لیے باعث شرم ہیں۔

Intro:Body:

noman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.