ETV Bharat / state

ٹریفک قوانین بیداری کے لیے پولیس کا منفرد قدم

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل شہر تھانے میں ٹریفک پولیس نے عوام میں ٹریفک قوانین کی پاسداری کے لیے ایک انوکھا طریقہ اپنایا ہے۔

ٹریفک قوانین بیداری کے لیے پولیس کا منفرد قدم
author img

By

Published : Sep 3, 2019, 8:46 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 8:17 AM IST

تھانے پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایک منفرد قدم اٹھایا ہے جس میں ایک شخص کو بھگوان گنیش کی علامتی شکل دے کر لوگوں میں ٹریفک قوانین کے تئیں بیداری پیدا کرنے کی کوشش کی۔

ٹریفک قوانین بیداری کے لیے پولیس کا منفرد قدم، ویڈیو

واضح رہے کہ یکم ستمبر سے ریاست میں ٹریفک کے نئے قوانین متعارف کروائے گئے ہیں جس کے لیے پولیس انتظامیہ لوگوں میں قوانین کی پاسداری کے لیے بیداری پیدا کر رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہیلمیٹ کے بغیر بائیک چلانے والے، شراب پی کر یا سیٹ بیلٹ کے بغیر گاڑی چلانے والوں میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی نا کرنے کی تلقین دی ہے۔

ٹریفک پولیس نے ایک شخص کو بھگوان گنیش کا روپ دے کر اسے چپورے شہر کا دورہ کروایا اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں سے عہد لیا کہ وہ تمام تر قوانین کی پاسداری کریں اس کے علاوہ پولیس نے قوانین پر عمل کرنے والوں کی سراہنا کی اور انہیں مٹھائی تقسیم کی۔

Intro:ممبئی :ٹریفک قوانین کو لیکر منفرد مہم

ممبئی اور مضافات میں گنیش اتسو کی زبردست دھوم ہے تو وہیں دوسری جانب تھانے ٹریفک پولیس نے ایک منفرد ترکیب اپنا کر موٹر سائیکل سوار ہو یا پھر کار سبھی کو ٹریفک کے قوانین کا سبق گنیش بھگوان کا علامتی شکل اختیار کرنے والے دلاواکر تھانے شہر میں یکم ستمبر سے بدلے ہوئے قوانین کی زبردست تشہیری مہہم چلایا.

ممبئی اور اسکے مضافاتی علاقوں میں گنیش اتسو کی دھوم مچی ہوئی ہے ہر کوئی تہوار کے رنگ میں رنگا ہوا ہے. مگر تھانے ٹریفک پولیس ایک منفرد مہم چلاکر سڑک پر ہونے والے حادثات اور بغیر ہیلمیٹ موٹر سائیکل چلانے والوں اور کار کی سیٹ بیلٹ نہ اور شراب نوشی کر کار ڈرائیو کرنے والوں کو سبق ٹریفک پولیس نے گنیش بھگوان کے علامتی شکل اختیار کروا کر دیا. اتنا ہی نہیں تھانے پولیس نے ٹریفک پولیس کے ساتھ گنیش نے پورے شہر کا چکر لگایا اور ٹریفک کے نئے قوانین کو پابندی ماننے کا عہد بھی دلایا.
ویسے سڑک پر گاڑی چلانے کے دوران ہم ٹریفک پولیس کو دیکھتے رہتے ہیں. اور وہ سڑک پر گاڑی چلانے کے قوانین سے روبرو بھی کرواتے ہیں اور قوانین کی خلاف ورزی بھی کار اور موٹر سائیکل سوار خوب کرتے ہیں. لوگوں میں بیداری پیدا کرنے کے غرض سے تھانے ٹریفک پولیس کے اعلیٰ افسران نے گنیش اتسو کے دوران بالکل منفرد مہم چلاکر لوگوں میں بیداری پیدا کرنے پوری کوشش کیا گنیش کا روپ اختیار کر لوگوں میں ٹریفک قوانین بالخصوص ہیلمیٹ لگاکر موٹر سائیکل چلانے اور کار کے سیٹ بیلٹ کا استعمال کرنے اور سگنل نہ توڑنے پر پورا زور اس مہم کے دوران دیا. ساتھ مندروں کے طرز پر گنیش نے لوگوں کو پرساد بھی تقسیم کیا.

بائٹ1 : ٹریفک پولیس آفیسر تھانے

بائٹ 2: کار ڈرائیور

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ Body:ممبئی :ٹریفک قوانین کو لیکر منفرد مہم Conclusion:ممبئی :ٹریفک قوانین کو لیکر منفرد مہم
Last Updated : Sep 29, 2019, 8:17 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.