ETV Bharat / state

ٹریڈ یونینز کا بھارت بند کل - بھارت بند میں شامل ہونے کا اعلان

مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں بھی چھبیس فروری کو آل ٹریڈ یونینز نے بھارت بند میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔

Trade union announced bharat band tomorrow
آئندہ کل ٹریڈ یونئنز کا بھارت بند کال
author img

By

Published : Feb 25, 2021, 3:49 PM IST

ملک میں جی ایس ٹی کے خلاف ستر سے زائد تنظیموں نے بھارت بند کی حمایت کی ہے۔ مہاراشٹرا کے شہر اورنگ آباد میں ویاپاری مہاسنگھ نے جی ایس ٹی کے خلاف چھبیس فروری کو ملک گیر بیوپاری بند کال کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

اس بات کی جانکاری ویاپاری مہاسنگھ کے صدر جگن ناتھ کالے نے دی۔ ان کا کہنا ہے کہ اورنگ آباد ضلع میں کاروبار سے جڑی متعدد تنظیموں نے اس بند کی حمایت کی ہے۔ اس لیے بھارت بند میں اورنگ آباد شہر بھی پوری طرح شامل رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کی جی ایس ٹی پالیسی تاجروں کے لیے جان لیوا ثابت ہورہی ہیں۔ اس کے تحت اورنگ آباد شہر کی سبھی دکانیں بھارت بند کی حمایت کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت - پاک تمام کنٹرول لائن معاہدوں کی عمل درآمد پر متفق

واضح رہے کہ کانفڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرس نے چھبیس فروری کو بھارت بند کی کال دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.