ETV Bharat / state

نغمہ کی یوم پیدائش - بالی وڈ اداکارہ نغمہ کی یوم پیدائش

بالی وڈ اور بھوجپوری فلموں کی مشہور اداکارہ نغمہ کی آج یوم پدائش ہے، وہ آج 45 برس کی ہوگیئں۔

نغمہ کی یوم پیدائش
نغمہ کی یوم پیدائش
author img

By

Published : Dec 25, 2019, 1:21 PM IST

نغمہ جن کا حقیقی نام نندیتا مرارجی ہے۔ نغمہ کی پیدائش 25 دسمبر سنہ 1974 کو ممبئی میں ہوئی۔

سنہ 1992 میں فیروز خان کے بینر تلے بنی فلم 'یلغار' میں نغمہ کو سنجے دت کے برعکس کام کرنے کا موقع ملا، لیکن بدقسمتی سے یہ فلم بھی ناکام رہی۔

انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز سنہ 1990 میں ریلیز فلم 'باغی' سے کیا۔ اس فلم میں نغمہ کے ساتھ بطور ہیرو سلمان خان تھے، حالانکہ یہ فلم باکس آفس پر کوئی خاص کمال نہیں دکھاسکی، لیکن فلم کی موسیقی اور نغموں کو شائقین نے بہت پسند کیا۔

اسی درمیان نغمہ نے ہندی کے علاوہ بھوجپور، تمل، تیلگو، ملیالم، کنڑ، مراٹھی اور پنجابی فلموں میں بھی کام کیا۔

سنہ 1994 میں منظرعام پر آنے والی فلم 'سہاگ' نغمہ کے کیریئر کی پہلی ہٹ فلم ثابت ہوئی، اس فلم میں اکشے کمار کے ساتھ ان کی جوڑی کو بے حد پسند کیا گیا۔

سنہ 2007 کے بعد وہ فلم انڈسٹری کو الوداع کہہ کر سیاست میں سرگرم ہوگئیں، نغمہ ایک مرتبہ پھر فلمی دنیا میں کم بیک کرنا چاہتی ہیں۔

Intro:
अलीगढ़ : एएमयू में 15 दिसम्बर को हुए बवाल में छात्रों पर हुए बर्बर कार्यवाई को लेकर अलीगढ़ के एसएसपी आकाश कुलहरि ने पुलिस पक्ष का बचाव किया है.एएमयू के बाबे सैय्यद गेट पर 15 दिसम्बर को जो कुछ हुआ उसका सीसीटीवी फुटेज भी वायरल हो रहा है.जिसके आधार पर पुलिस सेल्फ डिफेंस में कम से कम बल प्रयोग करने की बात कह रही है.एसएसपी आकाश कुलहरि कहते है कि नागरिकता संशोधन कानून को लेकर जो हिंसा हुई. उसको लेकर लोग अपनी-अपनी राय रख रहे हैं.लेकिन जो वीडियो मिल रहे हैं. उससे सच्चाई जानी जा सकती है.उन्होंने बताया कि सुप्रीम कोर्ट व हाई कोर्ट में पुलिस अपना हलफनामा प्रस्तुत कर रही है.

Body:एसएसपी आकाश कुलहरि बताते है कि एएमयू छात्र नागरिकता संशोधन कानून को लेकर आक्रामक थे.छात्रों द्वारा स्थित असामान्य की गई.छात्रों की तरफ से पथराव किया गया. पुलिस ने अपने आत्म रक्षार्थ नान लेथल वेपन का प्रयोग किया गया.बाबे सैय्यद गेट पर छात्रों द्वारा गेट तोड़ने के वीडियो देखा जा सकता है.एसएसपी ने बताया कि छात्रों को तितर-बितर करने के लिए कम से कम फोर्स का इस्तेमाल किया गया.वहीं छात्रों का आरोप है कि स्टन ग्रेनेड जैसे घातक वेपन का प्रयोग छात्रों पर किया गया. जिसमें चार दर्जन से ज्यादा छात्र घायल हुये.जिसमें कई छात्रों के अंग भंग हुये.जिसको लेकर पुलिस के खिलाफ कोर्ट में अपील की गई है.Conclusion:एसएसपी कहते है कि जो वीडियो फुटेज मिले है.वो न्यायालय में पेश किये गये हैं. हालांकि अलीगढ़ पुलिस अपने बचाव के सुबूत दे रही है. वहीं एसएसपी ने छात्रों से अपील की है कि उनके पास अगर वीडियो है तो जिला प्रशासन या न्यायालय को उपलब्ध करायें.ताकि दोनों पक्षों को सुनकर न्यायालय सही निर्णय लें.

बाइट - आकाश कुलहरि , एसएसपी, अलीगढ़

आलोक सिंह, अलीगढ़
9837830535
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.