ETV Bharat / state

Topi Business During Ramadan: لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد ٹوپیوں کا کاروبار عروج پر - ٹوپیاں فروخت کرنے والے محمد امین

لاک ڈاؤن میں ہر کاروبار کی طرح ٹوپیوں کا کاروبار Corona Impact On Topi Business بھی ایک حد تک ختم ہو چکا تھا لیکن ریاستی حکومت نے جیسے ہی لاک ڈاؤن سے مکمل راحت دی۔ اس کے بعد ٹوپیوں کا کاروبار عروج پر ہے۔

Topi Business During Ramadan: لاک ڈاؤن کے بعد ٹوپیوں کا کاروبار عروج پر

author img

By

Published : Apr 14, 2022, 9:00 PM IST

ممبئی میں نواب مسجد کے پاس طویل عرصے سے ٹوپیاں فروخت کرنے والے محمد امین کہتے ہیں کہ ان کے آبا و اجداد بھی اسی کاروبار سے وابستہ تھے۔ یہ ان کی پانچویں پشت ہے جو اس کاروبار کو آگے بڑھا رہی ہے۔ امین کہتے ہیں کہ لاک ڈاؤن میں حالات بد تر ہو چکے تھے لیکن اب حالات پہلے کے جیسے ہو چکے ہیں اور اب ٹوپیاں خریدنے والوں کا تانتا بندھا رہتا ہے۔ Topi Business During Ramadan in Mumbai

Topi Business During Ramadan: لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد ٹوپیوں کا کاروبار عروج پر

گزشتہ برس لاک ڈاؤن کے سبب ممبئی میں عید کی خریداری بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ امین کہتے ہیں کہ اُن کے پاس تین سو سے زائد قسم کی ٹوپیاں ہیں لیکن ارطغرل غازی کی ٹوپی کا چلن بہت زیادہ ہے۔ بچوں کی زیادہ فرمائش ارتغرل غازی کی ٹوپی کی رہتی ہے۔Corona Impact On Topi Business

یہ بھی پڑھیں: Perfume Business In Bidar: بیدر میں رمضان کے موقع پر عطر تاجر پرامید

تین سو سے زائد ٹوپیاں جن میں دمشق، ترکش، افغانی، عمانی، انڈونیشیائی، ازہری، قادری، چشتیا، پاکستانی، اشرفی، نظامی، نقشبندی ہیں۔ لیکن سب سے زیادہ دمشق اور انڈو نیشیائی ٹوپیاں فروخت ہو رہی ہیں۔ بچوں کی پسند ارتغرل غازی کی فروخت سب سے زیادہ ہے۔ واضح رہے کہ ممبئی کے بھنڈی بازار، محمد علی روڈ اور عبدالرحمن اسٹریٹ جیسے علاقوں میں اکثریت مسلم تاجروں کی ہے۔ یہاں ٹوپیوں کے تجارت سے بیس سے زیادہ کاروباری وابستہ ہیں۔Topi Business During Ramadan

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.