ETV Bharat / state

مہاراشٹر کے پرنسپل سیکریٹری امیتابھ گپتا کو چھٹی پر بھیجا گیا

author img

By

Published : Apr 10, 2020, 8:18 PM IST

مہاراشٹر حکومت نے آج آئی پی ایس افسر اور پرنسپل سیکریٹری (اسپیشل)امیتابھ گپتا کو ایک بینک گھوٹالہ میں ملوث واھوان پرادرا اور دیگر لاک ڈاؤن کے دوران کھنڈالہ سے مہابلیشور جانے کی مبینہ منظوری دینے کے معاملہ میں رخصت پر بھیج دیا ہے۔

مہاراشٹر کے پرنسپل سیکریٹری امیتابھ گپتا کو چھٹی پر بھیجا گیا
مہاراشٹر کے پرنسپل سیکریٹری امیتابھ گپتا کو چھٹی پر بھیجا گیا

وزیر داخلہ انیل دیشمکھ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے سے تبادلہ خیال کے بعد امیتابھ گپتا کو لازمی رخصت پر بھیج دیاگیا ہے اور تحقیات مکمل ہونے تک وہ چھٹی پر رہیں گے۔

واضح رہے کہ گپتا نے اپنے ذاتی لیٹر ہیڈ پر 8 اپریل کو ودھوان اور دیگر کو کھنڈالہ ،پونے سے ستارا ضلع کے مہابلیشور جانے کی اجازت دے دی تھی۔

مذکورہ معاملہ میں سیاسی رنگ اس وقت چڑھ گیا جب بی جے پی کے سابق وزیراعلی اور اپوشیشن رہنما اور نائب صدر کریٹ سومیا نے اعتراض کیا تھا۔

انیل دیشمکھ نے کہا کہ اس معاملہ تحقیقات جاری ہے کہ 23 ممبران کو کھنڈالہ سے مہابلیشور تک لاک ڈاؤن کے دوران کیسے جانے دیا گیا جبکہ لاکھوں افراد جگہ جگہ پھنسے ہوئے ہیں ۔

امیتابھ گپتا نے اپنے خط میں کہا کہ ان افراد کو وہ جانتے ہیں اور سن۔کے قریبی بھی ہیں۔ اور کھنڈالہ سے مہابلیشور تک جانا چاہتے۔ہیں۔اور انہیں۔منشلیں مقصود تک پہنچنے مدد کرنی ہے۔ ان تمام کے نام اور کاروں کی تفصیل بھی لکھی تھی اور خاندان میں کسی ہنگامی حالات کے پیش نظر جانا چاہتے تھے۔

پنجاب اور مہاراشٹر بینک اور یس بینک گھپلے میں ان پر ملوث ہونے کا الزام ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.