ETV Bharat / state

مالیگاؤں :ضمنی انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری

ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں میں آج بروز جمعرات 9 جنوری 2020 کو وارڈ نمبر 12 کے ضمنی انتخابات کی ووٹنگ جاری ہے۔

مالیگاؤں :ضمنی انتخابات کی ووٹنگ جاری
مالیگاؤں :ضمنی انتخابات کی ووٹنگ جاری
author img

By

Published : Jan 9, 2020, 12:09 PM IST

وارڈ نمبر 12 کی ووٹنگ اے ٹی ٹی اسکول، اسکول نمبر 1 قدوائی روڈ، اسکول نمبر 33 پارسی سوڈا کے پاس اور جے اے ٹی اسکول میں صبح سات بجے سے شام چھ تک جاری رہے گی۔

مالیگاؤں :ضمنی انتخابات کی ووٹنگ جاری
مالیگاؤں :ضمنی انتخابات کی ووٹنگ جاری

وارڈ نمبر 12 میں اسلامپورہ، قدوائی روڈ، سردار ٹاکیز، وشنت واڑی اور دیگر علاقے شامل ہیں۔ اس وارڈ میں کل 24 ہزار 514 ووٹرزہیں۔ جن میں 12 ہزار 408 مرد اور 12 ہزار 106 خواتین ووٹیں ہیں۔ تادم تحریر ابتک 20 فی صد ووٹنگ ہوئی ہے۔

مالیگاؤں :ضمنی انتخابات کی ووٹنگ جاری
مالیگاؤں :ضمنی انتخابات کی ووٹنگ جاری

واضح رہے کہ وارڈ نمبر 12 سے مرحوم بلند اقبال ساتھی نہال احمد کے انتقال کے بعد اس وارڈ میں ضمنی انتخاب ہو رہا ہے۔ اس الیکشن میں جنتادل سے مستقیم ڈگنیٹی، کانگریس سے فاروق قریشی، اسماعیل جمن آزاد، محمد عمران آزاد اور مومن عبدالخالق آزاد امیدواری کر رہے ہیں ۔ ان پانچ امیدواروں میں مستقیم ڈگنیٹی مضبوط دعویدار ہے کیونکہ انھیں مجلس اتحاد المسلمین کی تائید و حمایت حاصل ہے۔

مستقیم ڈگنیٹی جنتادل سیکولر سے پہلی مرتبہ امیدواری کر رہے ہیں۔ مستقیم ڈگنیٹی ماضی میں مرحوم نہال احمد اور بعد میں مرحوم بلند اقبال کے ساتھ سیاسی سرگرمیوں میں شریک رہے ہیں۔ اسی طرح سے سماجی کاموں میں پیش پیش رہتے ہیں۔ موصوف دستور بچاو کمیٹی کے سیکریٹری ہیں۔

Intro:ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں میں آج بروز جمعرات 9 جنوری 2020 کو وارڈ نمبر 12 کے ضمنی انتخابات کی ووٹنگ جاری ہے۔

وارڈ نمبر 12 کی ووٹنگ اے ٹی ٹی اسکول، اسکول نمبر 1 قدوائی روڈ، اسکول نمبر 33 پارسی سوڈا کے پاس اور جے اے ٹی اسکول میں صبح سات بجے سے شام چھ تک رہے گا۔ وارڈ نمبر 12 میں اسلامپورہ، قدوائی روڈ، سردار ٹاکیز، وشنت واڑی اور دیگر علاقے شامل ہیں۔ اس وارڈ میں کل 24 ہزار 514 ووٹیں ہیں۔ جن میں 12 ہزار 408 مرد حضرات اور 12 ہزار 106 خواتین ووٹیں ہیں۔ تادم تحریر ابتک 20 فی صد ووٹنگ ہوئی ہے۔

واضح رہے وارڈ نمبر 12 سے مرحوم بلند اقبال ساتھی نہال احمد کے انتقال کے بعد اس علاقے میں ضمنی انتخاب ہو رہا یے۔ اس الیکشن میں جنتادل سے مستقیم ڈگنیٹی، کانگریس سے فاروق قریشی، اسماعیل جمن آزاد، محمد عمران آزاد اور مومن عبدالخالق آزاد امیدواری کر رہے ہیں ۔ ان پانچ امیدواروں میں مستقیم ڈگنیٹی مضبوط دعویداری ہے کیونکہ انھیں مجلس اتحاد المسلمین کی تائید و حمایت حاصل ہے۔

مستقیم ڈگنیٹی جنتادل سیکولر سے پہلی مرتبہ امیدواری کر رہے ہیں۔ مستقیم ڈگنیٹی ماضی میں مرحوم نہال احمد اور بعد میں مرحوم بلند اقبال کے ساتھ سیاسی سرگرمیوں میں شریک رہے۔ اسی طرح سے سماجی کاموں میں پیش پیش رہتے ہیں۔ موصوف دستور بچاو کمیٹی کے سیکریٹری ہیں۔

Body:۔۔

Conclusion:۔۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.