یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب بارش کے پانی کے پریشر کی وجہ سے باندھ کی دیوار ٹوٹ گئی اور قریب کے گاؤں کے آٹھ تا دس مکان اس میں بہہ گئے۔
ریاستی کابینی وزیر گریش مہاجن نے بتایا کہ 'اب تک 7 لوگوں کی لاش ملی ہے جبکہ باقی کے لوگوں کو تلاش کیا جا رہا ہے۔'