ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن قوانین کی دھجیاں اڑانے والے ٹک ٹاک اسٹار پولیس کی گرفت میں

ممبئی پولیس نے قانون کے خلاف ورزی کرنے اور پولیس کا مزاق بنانے والے دو ٹک ٹاک اسٹار کو گرفتار کیا ہے۔

author img

By

Published : Apr 21, 2020, 8:26 PM IST

لاک ڈاؤن قوانین کی دھجیاں اڑانے والے ٹک ٹاک اسٹار پولیس کی گرفت میں
لاک ڈاؤن قوانین کی دھجیاں اڑانے والے ٹک ٹاک اسٹار پولیس کی گرفت میں

لاک ڈاؤن کے دوران خود ساختہ ٹک ٹاک اسٹار کے ذریعہ پولیس والوں کا مذاق اڑانے والے اور خود کو مخصوص سمجھنے والے 2 ٹک ٹاک اسٹار کو ممبئی پولیس نے 24 گھنٹوں میں گرفتار کرلیا ہے۔

ویڈیو میں ٹک ٹاک اسٹار کہہ رہے ہیں کہ ایک دوست نے انہیں صلح دی کہ آگے مت جاؤ پولیس والے مار رہے ہیں ، تو وہ اسٹار کہتا ہے کہ پولیس والے ہمیں نہیں مارتے ہم اسٹار ہیں۔

یہ ویڈیو جیسے ہی ممبئی پولیس نے دیکھا تو مقامی پولیس تھانے شیواجی نگر کو اس کی اطلاع دی جس کے بعد پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا ۔

ٹک ٹاک یا دوسری سوشل سائٹس جسے نوجوان تفریح کا ذریعہ بناتے ہیں ۔ان نوجوانوں کو اس بات کا خیال رکھنا ہوگا کہ اگر تفریح کے دوران لاک ڈاؤن قوانین کا وہ مذاق اڑائیں گے تو ان کے لیے جیل کے دروازے بھی ہمیشہ کے لیے کھلے رہیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.